اہم خبریں

حکومت سندھ نے بڑے پیمانے پر اعلیٰ سطح پر تبادلوں کا جھکڑ چلا دیا

کراچی ( اے بی این نیوز   )سید حسن نقوی کمشنر کراچی تعینات کردیا،حکومت سندھ نے کمشنر کراچی اور مختلف محکموں کے سیکریٹریز کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے یہاں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پوسٹنگ کے منتظر پی اے ایس (BS-21) کے افسر سید حسن نقوی کو کمشنر کراچی ڈویژن […]

کے یو نےنے LLB پارٹ I، II کے سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) کے یو نےنے LLB پارٹ I، II کے سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ جامعہ کراچی نے منگل کو ایل ایل بی پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا۔یہاں جاری ہونے والے گزٹ کے مطابق امتحانات کے لیے کل 97 […]

چاند نظر آگیا، سعودی عرب اور پاکستان میں کل ایک ہی دن عید الفطر منائی جائے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ہی دن عید الفطر منائی جائے گی،پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے عید الفطر 2024 کے دوران ملک کے کچھ حصوں میں تیز بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔رویت […]

عید الفطر کے موقع پر اسلام آباد ویران ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اسلام آباد ویران ہو گیا کیونکہ رہائشی عید کی خوشیاں منانے کے لیے آبائی شہروں کی طرف روانہ ہو گئے۔ہر سال کا رواج ہے، مقامی لوگوں کی اکثریت عید کی چھٹیاں اپنے اہل مزید پڑھیں :بھارت اور بنگلہ دیش میں عید کا چاند نظر نہیں آیا،عید جمعرات کو ہو گی […]

بھارت اور بنگلہ دیش میں عید کا چاند نظر نہیں آیا،عید جمعرات کو ہو گی

| دہلی ( اے بی این نیوز       ) پاکستان کے پڑوسے ممالک بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الفطر 11 اپریل جمعرات کو منائی جائے گی مزید پڑھیں :ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے میں اقربا پروری،من پسند بھرتیاں،حقدار ترس گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے میں اقربا پروری،من پسند بھرتیاں،حقدار ترس گئے

اسلام اباد(  اے بی این نیوز      ) ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹرین حادثے کے ایک روز بعد ڈویژنل سپرٹینڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ریلوے رائل پام کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے پاکستان ریلوے کے نوٹیفکیشن کے مطابق وہ ڈی ایس لاہور کے ساتھ رائل پام گولف کلب لاہور کی کی نجی شعبے کو حوالے […]

ایک شخص نے اپنی جان لی دینے کیلئے مسجد الحرام کی چھت سے چھلانگ لگا دی

مکہ مکرمہ ( اے بی این نیوز      )ایک شخص نے مسجد الحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد الحرام کی بالائی منزل سے کودنے کی کوشش کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے مذکورہ شخص کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا۔ اس شخص کی جان بچانے کے […]

بے نظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا گیا

کوئٹہ (  اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ بلوچستان نے بے نظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں بے نظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ بگٹی نے کہا کہ اس اہم اقدام کے ایک حصے کے طور پر، صوبائی حکومت شہداء کے بچوں کی تعلیمی […]

عید کے موقع پر عوام کیلئے خوشخبری۔۔اچھی خبر آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عید پر بجلی کی بلاتعطل فراہمی ،فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔ مزید پڑھیں :غروب آفتاب کے54منٹ تک چانددیکھاجاسکےگا،مولاناعبدالخبیر آزاد خطے میں چاند رات اور عید الفطر پر سپلائی۔ترجمان کے مطابق شکایات کے ازالے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی […]

غروب آفتاب کے54منٹ تک چانددیکھاجاسکےگا،مولاناعبدالخبیر آزاد

اسلام آباد(اے بی این نیو)مرکزی اورزونل کمیٹیاں بیٹھ چکی ہیں،مولاناعبدالخبیر آزاد نے کہا کہ غروب آفتاب کے54منٹ تک چانددیکھاجاسکےگا،چاندکاحتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہی کرےگی، مزید پڑھیں :و زیر اعظم اور مریم نواز کا عام پرواز سے سفر،مسافروں کیلئے عذاب بن گیا،شدید احتجاج جبکہ لاہورمیں  ماہ شوال المکرم 1445ء رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس […]