عید کے موقع پر عوام کیلئے خوشخبری۔۔اچھی خبر آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عید پر بجلی کی بلاتعطل فراہمی ،فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔

مزید پڑھیں :غروب آفتاب کے54منٹ تک چانددیکھاجاسکےگا،مولاناعبدالخبیر آزاد

خطے میں چاند رات اور عید الفطر پر سپلائی۔ترجمان کے مطابق شکایات کے ازالے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔بجلی کی فراہمی

مزید پڑھیں :کراچی : عیدالفطر کی آمد گائے کا گوشت اور مٹن کی قیمتوں میں اضافہ

کے بارے میںہیڈ کوارٹرز میں بجلی کی سپلائی کی نگرانی کے لیے خصوصی سیل بھی تشکیل دیا گیا ہے۔سی ای او انجینئر محمد عامر کے۔

مزید پڑھیں :نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ، 17 رکنی قومی ٹیم اسکواڈ کا اعلان

چیئرمین فیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز ملک تحسین اعوان نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ صارفین کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

مزید پڑھیں :ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز میں چیمپئن آسٹریلیا کی ٹیم پونیت سنگھ نے خرید لی