شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،وزارت مذہبی امور میں اجلاس کی مزید پڑھیں ؛عید کے بعد پیٹرولیم قیمتوں میں8 روپے لیٹر اضافے کا امکان سربراہی مولانا عبدالخبیر آزاد کرینگے،کمیٹی ممبران ،محکمہ موسمیات ،سپارکو سائنس ٹیکنالوجی حکام شریک ہونگے،ملک بھر میں […]
و زیر اعظم اور مریم نواز کا عام پرواز سے سفر،مسافروں کیلئے عذاب بن گیا،شدید احتجاج

اسلام آباد ( ے بی این نیوز)حکومت کی جانب سے عوام کو ویسے ہی سہولیات میسر نہیں آ رہی،وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز نے عام پی آئی اے کی پراواز سے سفر کر کے مسافروں کو عذاب مزید پڑھیں ؛کراچی : عیدالفطر کی آمد گائے کا گوشت اور مٹن کی قیمتوں میں اضافہ میں […]
مہنگا ئی ، مہنگائی، عوام کی دہائی ،مرغی کی قیمت آسمان تک جا پہنچی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)عید الفطرسے قبل مرغی کی قیمت میں 95 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیایکم رمضان سے 28 رمضان تک مرغی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو اضافہ ہوا جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 95 روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ماہ رمضان میں 12 مارچ سے 28 اپریل 2024 […]
ملکہ کو ہسار کے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبر آگئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز))ریجنل منیجر پتر یاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر نے کہا ہے کہ عید الفطر کے دوسرے روز سیاحوں کے لیے پتر یاٹہ چیئرلفٹ کھول دی جائے گی۔ سیاحت کے فروغ کیلئے سیاحوں کو بہترین مزید پڑھیں :16 اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں ہو شربا اضافہ ؟ جانئے کتنا ماحول دیں […]
16 اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں ہو شربا اضافہ ؟ جانئے کتنا

اسلام آباد ( اے بی ناین نیوز )پاکستان میں 16 اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے اور تمام پی او ایل پر محصول بڑھانے کے حکومتی منصوبے کی وجہ سے اپریل 2024 سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔9 روپے فی لیٹر سے زائد کے […]
الیکشن کےبعدقائم ہونےوالی حکومت کمزورہے،آصف کرمانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہا ہے کہ سینیٹ ایوان بالاہے لوگوں کواس کااحساس ہوناچاہیے،کل الیکشن ہورہےہیں پتانہیں چاندرات سےپہلے کون ساچاندچڑھاناچاہتےہیں،ہاؤس مکمل مزید پڑھیں :ملک میں انصاف کادھڑن تختہ کر دیاگیا،شیرافضل مروت ہوتاتوالیکشن کرانابہترتھا،الیکشن کےبعدقائم ہونےوالی حکومت کمزورہے،الیکشن نتائج کےحوالےسےکئی جماعتوں کوتحفظات ہیں،اس وقت ایک نیام میں کئی تلواریں موجودہیں،موجودہ حکومت […]
ملک میں انصاف کادھڑن تختہ کر دیاگیا،شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آ ٰئی کے راہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ ججز صاحبان نےضمیرکی آوازپرلبیک کہاانہیں بدنام کرنےکی کوشش کی گئی،ججزپربےبنیادالزامات عائدکیےجارہےہیں،الزامات لگانےوالوں کی بات میں کوئی صداقت نہیں،سپریم جوڈیشل کونسل کواس معاملہ کانوٹس لیناچاہیے،وکلاکیلئےیہ معاملہ کسی المیہ سےکم نہیں،اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دی مزید پڑھیں :عوام کیلئے […]
جمہوریت کے بغیر پاکستان مستحکم نہیں ہو سکتا، ہمایوں مہمند ،جوڈیشری کے بغیر ریاست ختم ہو جاتی ہے، شہباز رانا، رانا ثنا اللہ کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،” رانا احسان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ جب تک جمہوریت نہیں ہوگی پاکستان مستحکم نہیں ہو سکتا، وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں مزید پڑھیں :پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے،اس نے سب سے زیادہ سیٹیں جیتی ہیں، نئی جماعت کے نام کیلئے کام کیاجارہا […]
پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے،اس نے سب سے زیادہ سیٹیں جیتی ہیں، نئی جماعت کے نام کیلئے کام کیاجارہا ہے،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ نئی جماعت کے نام کیلئے کام کیاجارہا ہے،16مہینےکی حکومت کی کارکردگی وہ نہیں تھی جوہونی چاہیے،16مہینےجیسی کابینہ ہوگی مزید پڑھیں :سانحہ نو اور دس مئی،آرمی چیف نے 20 ملزمان کی سزا معاف کردی،رہائی کا حکم تومعاملات نہیں چلیں گے،پی ٹی […]
سانحہ نو اور دس مئی،آرمی چیف نے 20 ملزمان کی سزا معاف کردی،رہائی کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فوج کی زیرحراست سانحہ نو اور دس مئی کے 20 ملزمان کو رہا کر دیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا راولپنڈی کے8 افراد کو ایک ایک سال کی قید بامشقت سنائی گئی تھی، لاہور کے 3، گوجرانوالہ نے 5 مجرمان کو […]