اہم خبریں

عوام کیلئے عید کا تحفہ، بجلی بم گرا دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )نیپرانےبجلی4روپے92پیسےفی یونٹ مہنگی کردی ،اضافہ فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیاہے ، مزید پڑھیں پاکستان میں آج08 اپریل بروز اتوار 2024 سونے کی قیمت ینپرانے بجلی مہنگی کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا ،اسلام آباد:اطلاق لائف لائن اورکے الیکٹر ک صارفین پرنہیں ہوگا ،صارفین کواپریل کےبجلی بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرناہوں گی۔ […]

9اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر دیا ،کل ملک کے زیادہ تر مقامات پر مطلع صاف رہنے کا امکان، مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کابائیکاٹ کرنےکافیصلہ کل ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابرآلود ہوسکتا ہے، […]

پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کابائیکاٹ کرنےکافیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کابائیکاٹ کرنےکافیصلہ ،خیبرپختونخواکےسینیٹرزکی ایوان میں موجودگی تک مزید پڑھیں :فلک نورکیس،فیصلہ سنادیا گیا چیئرمین وڈپٹی چیئرمین کاانتخاب ملتوی کیاجائے،سینیٹ میں تمام اکائیوں کی نمائندگی کےبغیرانتخاب ناقابل قبول ہے،جسٹس محسن اخترکیانی کیخلاف شکایت مزید پڑھیں :ایس ایس جی کمانڈو کی شرٹ پہننےوالا گرفتار ججزکوخوفزدہ […]

فلک نورکیس،فیصلہ سنادیا گیا

گلگت(  اے بی این نیوز      )چیف کورٹ گلگت بلتستان نےفلک نورکیس کافیصلہ سنادیا،عدالتی حکم کے مطابق فلک نورگلگت بلتستان کی حدودمیں جہاں جاناچاہتی ہے وہاں پہنچادیاجائے،جسٹس جہانزیب نےفلک نورکی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پڑھ کرسنائیف،میڈیکل رپورٹ کے مطابق فلک نورکی عمر13سے16سال کے درمیان ہے،فلک نورکاعدالت میں بیان کہ میں اپنے شوہرکےساتھ رہناچاہتی ہوں، تفصیلات کچھ اس طرح […]

حکومت کابینکوں سےقرضہ لینےکاپلان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )حکومت کامالی سال24-2023کی آخری سہ ماہی میں بینکوں سےقرضہ لینےکاپلان،روا ں مالی سال کی آخری سہ ماہی میں حکومت بینکوں سے5ہزارارب مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی کوشش قرضہ لےگی،سٹیٹ بینک نے اپریل تاجون2024تک ٹی بلز اوربانڈزکی نیلامی کاشیڈول جار […]

پی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی کوشش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی کوشش،اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی، آج ہی سماعت کیلئے کوششیں ؎ مزید پڑھیں :سنجے دت سیاست کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں کہ نہیں،جانئے جاری،5سینیٹرزکا آئینی درخواست میں خیبرپختونخوامیں سینیٹ الیکشن تک چیئرمین اور ڈپٹی […]

سنجے دت سیاست کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں کہ نہیں،جانئے

ممبئی ( اے بی این نیوز      ) بھارت کے معروف اداکار سنجے دت نے کہا ہے کہ میں سیاست میں شامل ہونے کے بارے میں تمام افواہوں کو ختم کرنا چاہتا ہوں۔ میں کسی پارٹی میں شامل نہیں ہوں اور نہ مزید پڑھیں :ایس ایس جی کمانڈو کی شرٹ پہننےوالا گرفتار ہی الیکشن لڑ رہا ہوں۔ اگر […]

ایس ایس جی کمانڈو کی شرٹ پہننےوالا گرفتار

لاہور ( اے بی این نیوز      ) ایس ایس جی کمانڈو کی شرٹ پہننے پر ایک شخص گرفتار،پولیس نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایس ایس جی کمانڈو کی شرٹ پہن کر غیر قانونی طور پر گھومنے والے ایک شخص مزید پڑھیں :عید الفطر کے مو قع پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری کو گرفتار کر […]

عید الفطر کے مو قع پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عید الفطر کے مو قع پر مری کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیاعید کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کی ایک بڑی تعداد کچھ معیاری وقت گزارنے اور ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی کا موسم شروع ہونے کے ساتھ ہی بڑھتی ہوئی گرمی سے راحت حاصل کرنے کے […]

عید کے موقع پر چھٹیاں بھی اور مفت پارکنگ کے مزے اڑائیں

یو اے ای (  اے بی این نیوز    )متحدہ عرب امارات میں عید الفطر 2024 کی تعطیلات کے دوران مفت پارکنگ کا اعلان دبئی میں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران پارکنگ کم از کم چھ دنوں کے لیے مفت ہوگی۔ دبئی میں روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے اعلان کیا کہ 29 رمضان المبارک […]