پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کابائیکاٹ کرنےکافیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی کاچیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کابائیکاٹ کرنےکافیصلہ ،خیبرپختونخواکےسینیٹرزکی ایوان میں موجودگی تک

مزید پڑھیں :فلک نورکیس،فیصلہ سنادیا گیا

چیئرمین وڈپٹی چیئرمین کاانتخاب ملتوی کیاجائے،سینیٹ میں تمام اکائیوں کی نمائندگی کےبغیرانتخاب ناقابل قبول ہے،جسٹس محسن اخترکیانی کیخلاف شکایت

مزید پڑھیں :ایس ایس جی کمانڈو کی شرٹ پہننےوالا گرفتار

ججزکوخوفزدہ کرنےکی حکومتی کوشش ہے،پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی اجلاس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا،مخصوص جج کیخلاف مس کنڈکٹ ریفرنس

مزید پڑھیں :ٹوبہ ٹیک سنگھ، اسکول وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، 4 بچے جاں بحق، 10 زخمی

عدلیہ مخالف منظم منصوبے کاشاخسانہ ہے،چیف جسٹس ججزکوبراہ راست اوربالواسطہ ہراساں کرنےکےواقعات کانوٹس لیں،بانی پی ٹی آئی کےمیڈیکل چیک اپ میں رکاوٹیں کھڑی کرنےکاعدالت نوٹس لیاجائے۔

مزید پڑھیں :آج بروز پیر 8اپریل 2024 موسم کی تازہ ترین صورتحال