Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

الیکشن کےبعدقائم ہونےوالی حکومت کمزورہے،آصف کرمانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہا ہے کہ سینیٹ ایوان بالاہے لوگوں کواس کااحساس ہوناچاہیے،کل الیکشن ہورہےہیں پتانہیں چاندرات سےپہلے کون ساچاندچڑھاناچاہتےہیں،ہاؤس مکمل

مزید پڑھیں :ملک میں انصاف کادھڑن تختہ کر دیاگیا،شیرافضل مروت

ہوتاتوالیکشن کرانابہترتھا،الیکشن کےبعدقائم ہونےوالی حکومت کمزورہے،الیکشن نتائج کےحوالےسےکئی جماعتوں کوتحفظات ہیں،اس وقت ایک نیام میں کئی تلواریں موجودہیں،موجودہ حکومت

مزید پڑھیں :سانحہ نو اور دس مئی،آرمی چیف نے 20 ملزمان کی سزا معاف کردی،رہائی کا حکم

کمپرومائزکےنتیجےمیں قائم ہوئی،حکومت کوخطرہ باہرسےنہیں اندرسےہے،وہ پروگرام سوال سے آگے میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کوبہت سےچیلنجزکاسامناہے،

مزید پڑھیں :9اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان

عوام کےحقیقی مسائل کوحل کیےبغیرآگےنہیں بڑھاجاسکتا،حکومتیں ٹویٹس،پریس کانفرنس ،نوٹسزاوراشتہارات پرنہیں چلتیں،حکومت صرف کارکردگی کی بنیادپرچلتی ہیں،حکومت آئی ایم ایف کےشکنجےمیں پھنس

مزید پڑھیں :سنجے دت سیاست کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں کہ نہیں،جانئے

چکی ہے،اشرافیہ کولگام ڈالےبغیرملک ترقی نہیں کرسکتا،غریب آدمی کوسبسڈی دیےبغیرمسائل حل نہیں ہوسکیں گے،ڈالرزمیں کمائی کرنیوالوں کوسبسڈی اورمڈل کلاس پر ٹیکس کی بھرمارکردی گئی،سول بیوروکریسی بادشاہت ہے اسےختم کرناپڑےگا،بروقت اقدامات نہ کیےگئےتومعیشت بہتر نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں ٹک ٹاک کا شوق ،افغان باشندہ فیصل مسجد کی پہلی منزل سے گر کر جاں بحق