اہم خبریں

گندم درآمدتحقیقات کی ابتدائی تفصیلات،وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم شہبازشریف کوگندم درآمدتحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سےآگاہ کردیاگیا،رپورٹ کے مطابق اگست2023سےمارچ2024تک330ارب روپے کی گندم درآمدکی گئی،13لاکھ میٹرک ٹن گندم میں کیڑےپائےگئے،نگران دورحکومت میں250ارب روپے کی28لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمدکی گئی،موجودہ حکومت میں80ارب روپے کی7لاکھ میٹرک ٹن گندم مزید پڑھیں : سازش کے کوئی شواہد نہیں ملے،فیض آباد دھرنا انکوائری […]

سازش کے کوئی شواہد نہیں ملے،فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی،فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن رپورٹ بذریعہ اٹارنی جنرل آفس سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی، سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت 6 مئی کو ہو گی ،فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس […]

قانون میں ترمیم کو ہم ہر جگہ چیلنج کریں گے،  اسد قیصر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)    اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کے قانون میں ردبدل کا اشارہ دیا ،یہ کیسے قانون میں کوئی ترمیم کرسکتے ہیں ؟بق سپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں : پنک گیمز کے سلسلے کو پورے پنجاب تک پھیلائیں گے، مریم نواز اسد قیصر کا آئینی […]

پنک گیمز کے سلسلے کو پورے پنجاب تک پھیلائیں گے، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز   )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بچیوں کو کھیل میں آگے بڑھتے دیکھ کر خوشی ہوئی،مجھے لگا اللہ نے مجھے آپ کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب بنایا،انہی بچیوں میں سے ہی نیشنل اور ورلڈ چیمپئن بھی ہوں گی،پنک گیمز کے سلسلے کو پورے پنجاب تک پھیلائیں گے،بچیوں کو ترجیحی بنیادوں […]

کرینہ کپور کی زندگی میں ایک اور خو شخبر ی آگئی

ممبئی (اے بی این نیوز)بھارت فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کو اقوام متحدہ میں ایک بڑا عہدہ مل گیا ہے۔بھارت کی نامور اداکارہ کرینہ کپور جنہیں بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں بیبو کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے کو اقوام متحدہ میں بڑا عہدہ دے دیا گیا ہے جس کی تصویر اور […]

اٹھارویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد نہیں ہورہا، ایمل ولی خان

پشاور( اے بی این نیوز   )عوامی نیشنل پارٹی کے نو منتخب مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پختون سرزمین پر غلامی کی زندگی گزارنا قبول نہیں،باچا خان نے سکھایا کہ ہم پختون سرزمین پر کسی کے غلام نہیں،وعدہ ہے ہرقدم پراپنی قوم کی بنیادی آزادی کو یقینی بنائیں گے،تمام اداروں کو اپنے آئینی دائرہ […]

اوور بلنگ کرنے والوں کیخلاف شکنجہ تیار

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )نیپرا نے بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور کر لیا،ذرائع پاورڈویژن کے مطابق قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اوور بلنگ پر قانون سازی کی منظوری دی تھی، مزید پڑھیں :کرپشن کی طاقت سے 6کروڑ کاشتکاروں کو ذبح کر دیا گیا، خالد کھوکھر بل کی […]

کرپشن کی طاقت سے 6کروڑ کاشتکاروں کو ذبح کر دیا گیا، خالد کھوکھر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چیئرمین کسان اتحاد ن خالد کھوکھر نے کہا کہ ملک میں 44لاکھ میٹرک ٹن گندم موجود تھی پھر بھی درآمد کی گئی،ان لوگوں نے ایک بوٹی کھانے کیلئے اونٹ ذبح کر لیا،100ارب مافیا نےکمایا، ملک کا ایک ارب ڈالرز رمبادلہ خرچ ہوا،کسان اس وقت جس تکلیف میں ہے بیان نہیں […]

بھارت کے پاکستان مخالف بیانات سےعلاقائی استحکام کو خطرہ ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشت گردی کا سامنا ،بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سےعلاقائی استحکام کو خطرہ ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا گیمبیا میں او آئی سی سربراہ اجلاس سے خطاب، کہامقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے، اوآئی سی جموں و […]

قائد اعظم کی وفات کے بعد ہم اپنے مقاصد سے ہٹ گئے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ قائداعظم کی وفات کے بعد ہم اپنے مقاصد سے ہٹ گئے۔ اسلام آباد میں عوامی استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک میں گندم، چینی، بجلی گیس کے بحران آتے رہتے ہیں، یہ بحران اس لیے ہیں کہ […]