حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس کی تجویز ابھی سامنے نہیں آئی، مولانا فضل الرحمان

ٹھٹھہ(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس کی تجویز ابھی سامنےنہیں آئی، 9 مئی کو پشاور میں ملین مارچ ہوگا۔ ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، ایک قانونی، […]
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں اچانک کم کیوں ہونے لگیں؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گزشتہ چند روز کے دوران پاکستانی آٹوموٹیو انڈسٹری کے منظرنامے نے ایک حیرت انگیز کروٹ لی ہے، اور مسلسل مہنگی ہوتی گاڑیوں کی قیمتیں اچانک سے زمین پر آگئی ہیں، گزشتہ چند روز کے دوران کئی کار مینوفیکچررز نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا ہے۔ قیمتوں میں کمی […]
فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا

پشاور(نیوزڈیسک)فیصل کریم کنڈی نے بطورگورنرخیبرپختونخوا حلف اٹھالیا۔ پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا کی حلف برداری تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں صوبہ ترقی کرے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی اور مالی بحران بھی ہے، اس بحران کو ختم کریں گے۔ فیصل […]
مفت ایپ کے ذریعے آن لائن پاسپورٹ کی تجدید

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستانیوں کو اپنے پاسپورٹ بروقت حاصل کرنے کے لیے لمبی قطاروں کا سامنا ہے، اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو نئے سفری دستاویزات کے لیے درخواست دے رہے ہیں اور جن کو اپنے پرانے پاسپورٹ کی تجدید کی ضرورت ہے۔ پاسپورٹ اپ ڈیٹس میں تاخیر کی وجہ سے لوگوں میں غم […]
پی آئی اے کا حج آپریشن 9 مئی سے شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے حج آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا جو 10 جون تک جاری رہے گا جب کہ اس دوران قومی ایئر لائن تقریباً 34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچائے گی۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ 19 ہزار عازمین […]
اذلان شاہ کپ،پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو شکست دیدی

ایپوہ(نیوزڈیسک)ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ کے پہلے روز پاکستان نے میزبان ٹیم ملائشیا کو ایک سنسنی خیز میچ میں 4 کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ کے پہلے روز پاکستان نے میزبان ٹیم ملائشیا […]
آڈیو لیکس کیس ،ڈی جی آئی بی ،ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آڈیو لیکس کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، ڈی جی آئی بی ، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کے معاملے میں ابتدائی نوٹس جاری کر دیئے گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ مطمئن کریں کیوں نا تینوں اداروں کے سربراہان کے خلاف […]
میئر آف لندن کا انتخاب، صادق خان تیسری بار جیت گئے

لندن(نیوزڈیسک)پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار مئیر آف لندن کا انتخاب جیت لیا، لیبر پارٹی نے حتمی نتائج سے پہلے ہی اعلان کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صادق خان 5 لاکھ 59 ہزار 141 ووٹ لیکر سب سے آگے ہیں جبکہ کنزرویٹو پارٹی کی امیدوار سوسن ہیل 3 لاکھ […]
عالمی اعزاز یافتہ باکسر عامر خان کو ایک دن کیلئے کیپٹن کے اعزازی رینک لگائے گئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور شاہ زیب رند نے ملاقات کی ، باکسر عامر خان کو ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگائے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق عامر خان اور شاہ زیب رند نے جی ایچ […]
صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کو بطور گورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ اور جعفر خان مندو خیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل […]