اہم خبریں

9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، زرتاج گل

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات کی شفافت تحقیقات کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ فیصل آباد کی عدالت پیشی کے موقع پر زرتاج گل وزیر نے 9 مئی واقعات کو فالس فلیگ آپریشن قرار دیا اور شفاف تحقیقات کا […]

کراچی،جناح اسپتال میں دو طلبہ تنظیموں کے کارکنوں میں جھگڑا

کراچی(نیوزڈیسک)جناح اسپتال کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دونوں تنظیموں کے کارکنوں نے ایک دوسرے پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں مریضوں کے تیماردار اور اسپتال عملے کے افراد بھی زخمی ہوگئے۔ مزیدپڑھیں:میا خلیفہ نے اپنا اصل نام بتا دیا، آبائی ملک میں داخلے […]

قرضے لینے کے لیے آئی ایم ایف کے پاس جانے پر مجبور ہیں،وزیراعظم

لاہور(نیوزڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو آج مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، قرضوں کا حجم سب جانتے ہیں، ریونیوکلیکشن بہت بڑا چیلنج ہے۔ لاہور میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران کے اعزاز اپنی میزبانی میں ہونے والے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو […]

ننھے وی لاگر شیراز کی پی آئی اے سے انوکھی فرمائش

گلگت(نیوزڈیسک)گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر شیراز دنیا بھر کی توجہ سمیٹنے میں کامیاب ہوا ہے۔ شیراز روزانہ کی بنیاد پر وی لاگنگ کرتا ہے جس کے ساتھ اس کی چھوٹی بہن مسکان بھی ہوتی ہے اور شیراز اپنی زیادہ تر ویڈیوز میں اپنے گاؤں کی زندگی کو دکھاتا ہے۔ شیراز کے […]

خیبر پختونخوا میں بین الاقوامی معیار کی منرل کمپنی کے قیام کا اصولی فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ معدنیات و معدنی ترقی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بین الاقوامی معیار کی منرل کمپنی کے قیام کا اصولی فیصلہ کیا گیا، پشاور میں تمام سہولیات سے آراستہ جیمز اینڈ جیولری سٹی کے قیام کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے […]

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر انتظام جشن بہاراں میلہ دس مئی سے شروع ہوگا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کے زیر انتظام علامہ اقبال پارک مری روڈ میں جشن بہاراں میلہ2024 ،10 مئی سے شروع ہو گا اور 17مئی تک جاری رہے گا . افتتاحی تقریب10 مئی کو ہو گی جس کا افتتاح صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کریں گی۔ افتتاحی تقریب میں راولپنڈی کے دیگر اعلیٰ افسران بھی […]

میا خلیفہ نے اپنا اصل نام بتا دیا، آبائی ملک میں داخلے پر پابندی کا انکشاف

دبئی(نیوزڈیسک)فحش فلموں کی سابقہ اداکارہ میا خلیفہ نے اپنے اصل نام کے حوالے سے انکشاف کر دیا ہے، جبکہ میا خلیفہ اپنے آبائی ملک سفر کرنے سے بھی کتراتی ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر صارف کی جانب سے اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے جس میں صارف نے بتایا کہ آپ احمق […]

جاپان کا پاکستانی طلبہ کیلئے سکالرشپ کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) جاپان نے باصلاحیت پاکستانی طلبہ کےلیے میکسٹ اسکالرشپ 2025کا اعلان کیا ہے جس کے تحت گریجوایٹ اور انڈرگریجوایٹ اسٹڈیز کےلیے پاکستانی طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں اور ان کے پاس جاپان کی نامور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کا موقع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان نے باصلاحیت پاکستانی طلبہ کےلیے میکسٹ اسکالرشپ […]

خفیہ ادارے عدالت کو جوابدہ نہیں ہیں، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے۔ سوشل میڈیا شو ٹاک شاک میں انٹرویو دیتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ 4 ملین میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 3.4 ملین میٹرک ٹن درآمد کی گئی۔ […]

پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی۔ پی ٹی اے نے سم بلاک کرنے کی ایف بی آر کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قانونی طور پر ہم سم بلاک کرنے کے پابند نہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ سم […]