وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کے معاملے میں اب یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب 51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کی گئی۔ ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت کے دور میں بھی 6 لاکھ ٹن سے زیادہ گندم درآمد کی گئی، ایک لاکھ 13 ہزار […]
بانی پی ٹی آئی سمیت اسیران کی رہائی اورمینڈیٹ کی واپسی کےبغیربات نہیں ہوسکتی،علی محمدخان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما علی محمدخان نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی سیاسی جماعتوں کیساتھ بات ہوتی ہے،ہمیں ڈیل چاہیے نہ ڈھیل چاہیے،ہمیں صرف انصاف چاہیے، بانی پی ٹی آئی واضح کہہ چکےہیں ہم سب سے بات کیلئے تیارہیں،بات صرف ان سے ہوتی ہے جن کیساتھ مسئلہ […]
چیف جسٹس کی مدت ملازمت کے حوالے سے تجویز کویکسر مسترد نہیں کرونگا،وزیر قانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 19ویں ترمیم کے بعد پارلیمانی کمیٹی کی حیثیت ربڑ سٹیمپ کی ہو گئی ،ہم کہتے ہیں کہ ججز کی تعیناتی کے نظام میں بیلنس ہونا چاہیے، 18ویں ترمیم میں بھی ججز تقرری میں توازن برقرار رکھا گیا تھا،ججوں کی تقرری،پارلیمانی کمیٹی […]
گندم اسکینڈل ، نوازشریف نے وزیراعظم کولاہور طلب کر لیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کا بحران پیدا کرنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا،نوازشریف نے پنجاب سمیت ملک بھرمیں گندم کا بحران پیدا کرنے والوں کا احتساب کرنے کا فیصلہ، یہ فیصلہ ن لیگ کے قائد نواز شریف کے زیر صدارت جاتی امرا میں اجلاس […]
گندم اسکینڈل،وزیر اعظم نے بڑ ا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنمان لیگ بلال اظہرکیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےگندم امپورٹ کےمعاملہ پرانکوائری کمیٹی بنائی ہے،بمپرفضل ہونےکےباوجودکیاوجہ تھی گندم امپورٹ کی گئی،دیکھناپڑےگاگندم امپورٹ کرنےکی وجہ سےکس کوفائدہ ہوا،کسانوں کاجومعاوضہ بناتاہےانہیں ملناچاہیے،کسانوں کوکسی قسم کی مشکلات کاسامنانہیں کرناچاہیے،ہماری حکومت مزید پڑھیں :کیا پی ٹی آئی ختم ہو نے جا رہی ہے،رئوف […]
کیا پی ٹی آئی ختم ہو نے جا رہی ہے،رئوف حسن نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن سے یہی امید تھی ،پہلے نشان چھینا الیکشنز میں مختلف نشانات دیے گئے ،انٹرا پارٹی انتخابات کی شفافیت پر بار بار سوال اٹھائے ، اب پارٹی ختم کرنے کا بھی اشارہ دے دیا،وہ اے بی این سے […]
حنیف عباسی اور انوار الحق کاکڑ کی ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حنیف عباسی اور سابق وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کے درمیان گندم سیکنڈل پر تلخ کلامی ہو گئی،دونوں رہنمائوں کے درمیان یہ تلخ کلامی گزشتہ رات ایک نجی ہوٹل میں ہوئی،ذرائع کے مطابق گندم معاملے پر ہم پر انگلی اٹھائی کیا گرفتار کرنے آئے ہیں ؟انوار ا لحق کاکڑ کا حنیف […]
ہائی کورٹس کے ججز کےخط نے ثابت کر دیا ملک میں جنگل کا قانون ہے،بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ کیسز کو بلاجواز تاخیر کا شکار کرنے کی بجائے جلدفیصلہ کیا جائے ، دیر سے فیصلے کرنا بھی ناانصافی ہے، القادر ٹرسٹ کیس ہو، عدت کیس یا پھر سائفر کیس، تمام مقدمات جھوٹے ہیں، بلے کا انتخابی نشان […]
خیبرپختونخواکی اعلیٰ بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

پشاور( اے بی این نیوز )خیبرپختونخواکی اعلیٰ بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کافیصلہ کیا گیا ہے، گریڈ 20 کے سپیشل سیکرٹری زراعت اور ضم اضلاع ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے گریڈ20 کے منیجنگ ڈائریکٹر بھی تبدیل ،گریڈ18،19 اور 20کے 2 درجن سے زائد افسران کو تبدیل کردیاگیاہے،جاری اعلامیہ کے مطابق تبدیل ہونیوالوں میں ڈپٹی کمشنر مانسہرہ سمیت […]
چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن اجلاس،اعلامیہ جاری

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز )چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن اجلاس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا،جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس کاایجنڈاجوڈیشل کمیشن رولزمیں مجوزہ ترامیم کاجائزہ لیناتھا،چیئرمین جوڈیشل کمیشن قاضی فائزعیسیٰ نےاراکین سےمجوزہ تجاویزپررائے طلب کی،وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےاجلاس موخرکرنےکی گزارش کی،وفاقی وزیرقانون نے کہا کہ مجوزہ مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ […]