وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کےخلاف کارروائی اہم موڑ میں داخل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کےخلاف کارروائی اہم موڑ میں داخل ہو گئی،علی امین گنڈا پور کے وکیل کی جانب مزید پڑھیں :سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ سے کمیشن مکمل کر کے سماعت کرنے کی […]
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا،مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم X (سابقہ ٹویٹر) کی بندش کی وجہ سے پاکستانیوں کو درپیش چیلنجز کے درمیان، حکومت پاکستان میں X سروسز کو مکمل طور پر معطل کرنے پر غور کر رہی ہے۔پی […]
باہرسےگندم منگواناکسانوں کیساتھ زیادتی ہے،صدرکسان اتحاد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدرکسان اتحاد خالدکھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت کاباہرسےگندم منگواناکسانوں کیساتھ زیادتی ہے،ملک میں وافرمقدارمیں گندم موجود تھی امپورٹ کرنےکی ضرورت نہیں تھی، مزید پڑھیں :پاکستان سےپولیوکےمکمل خاتمےکیلئےپرعزم ہیں،وزیراعظم باہرسےلائی گئی گندم فروخت کرنےکیلئے اپنی گندم کوسٹاک کرلیاگیا،گندم امپورٹ کرنے کی وجہ سےکسانوں کونقصان ہو،گندم کےسٹاک کوروک کرمصنوعی قلت پیداکی […]
پاکستان سےپولیوکےمکمل خاتمےکیلئےپرعزم ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سےپولیوکےمکمل خاتمےکیلئےپرعزم ہیں،انسداد پولیو مہم میں شامل تمام اداروں کا احتساب اور اس عمل کی شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بل اینڈمیلنڈاگیٹس فاؤنڈیشن سےوفدکی ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم میں […]
حج2024،فلائٹ آپریشن9مئی سے9جون تک جاری رہےگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حج2024کیلئےفلائٹ آپریشن9مئی سے9جون تک جاری رہےگا،ترجمان مذہبی امور کے مطابق پہلے15روزتمام پروازیں براہ راست مدینہ ائیرپورٹ پراتریں گی، 24مئی تا9جون بیشترپروازیں جدہ ائیرپورٹ پراتریں گی،فلائٹ آپریشن کےپہلےروز11پروازوں کےذریعے2160عازمین حج روانہ ہوں گے،اسلام آبادسے3پروازوں کےذریعے680عازمین مزید پڑھیں :چاند پر جانے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل سعودی عرب روانہ […]
چاند پر جانے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان میں نئی تاریخ رقم ، چاند پر جانے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ، سیٹلا ئٹ مشن بھیجنے کی تقریب جاری ،پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ کچھ دیر بعدچاند پر روانہ ہوگا،، سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب کیو‘ چین کے ہینان سپیس لانچ سائٹ سے روانہ کیا جا […]
عمران خان کا ایک اور خط برطانوی جریدے میں شائع، ہلچل مچ گئی،ہوشربا الزامات

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے منسوب ایک اور خط بین الاقوامی جریدے میں شائع ہو گیا ہے۔ اس مرتبہ شائع ہونے والے خط میں سخت ترین زبان استعمال کی گئی ہے اور اہم شخصیات کے نام لے کر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔خط کا آغاز ہی ان الفاظ […]
الیکشن میں بدترین دھاندلی کرکے نتائج کوتبدیل کیاگیا،اعتزاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ گندم درآمدکی: پرائیوٹ سیکٹر کو لامحدود حد تک اجازت دی گئی۔کل بھی گندم درآمدی جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوا۔گندم درآمد سے 150 ارب مافیا کما گیا۔4۔ 6 کروڑ کسانوں کا معاشی قتل ہوا ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال […]
ہر چیز میں مولانا صاحب کیساتھ دھوکہ ہوا ہے، ہمایوں مہمند

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ ہر چیز میں مولانا صاحب کیساتھ دھوکہ ہوا ہے، وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں اظہار خیال کر رہے تھے ،انہوں نے کہا کہ کوئی بہت بڑی گالی نہیں دی، بس تھوڑی بہت چھیڑ چھاڑ ہوتی تھی، تمام عدالتوں […]
صاف ستھراپنجاب پروگرام ہم نےشروع کیا،مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ صاف ستھراپنجاب پروگرام ہم نےشروع کیا،شہبازشریف جب وزیراعلیٰ تھے تواس وقت صاف ستھراپنجاب تھا،شہبازشریف کےلگائےگئےمنصوبے آج بھی چل رہےہیں،لگتا ہے 7سال بعد لاہورکے وارث واپس آئے ہیں،لاہور میں کئی سال سے پڑا کچرا اٹھایا،لاہور:وزیراعلیٰ بنی تودیکھاجگہ جگہ کوڑےکےڈھیرتھے،دیہاتوں مزید پڑھیں :بی آر ٹی پشاور […]