اہم خبریں

بی آر ٹی پشاور کی جانب سے عوام کیلئے بری خبر

پشاور(اے بی این نیوز)بی آر ٹی پشاور نے کرایوں میں اضافے کی تیاریاں کرلی ہیں۔بی آر ٹی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرایوں میں مزید پڑھیں :12 مئی سے پنجاب میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کر دی گئی فی اسٹاپ 5 روپے اضافہ ہوگا۔ترجمان بی آر ٹی کے […]

12 مئی سے پنجاب میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پی ایم ڈی نے 12 مئی سے پنجاب میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کر دی،پی ایم ڈی نے کہا کہ صوبے میں 12 مئی سے ہیٹ ویو کا امکان ہے اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہانہ آؤٹ لک […]

پی ٹی سی ایل گروپ کاانٹرنیٹ ڈیوائس چارجی سروسز کو بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان میں چھوٹے اور بڑے 25 سے زائد شہروں میں اپنی چارجی ڈونگل سروسز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چارجی ڈونگل کو اب یوفون کے 4G بلیز ڈیوائس سے بدل دیا جائے گا، پی ٹی سی ایل […]

اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز        )اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ کی گئی،ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی، مارچ کے مقابلے اپریل میں مہنگائی 0.43 فیصد کم ہوئی،اپریل میں مہنگائی کم ہوکر 17.34 فیصد رہی،مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی،جولائی تا اپریل مہنگائی […]

مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کیلئے اچھی خبر قرار دے دیا ،انہوں نے کہا کہ دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں،مہنگائی کی شرح 39 فیصد سے 17 فیصد پر آگئی،16 ماہ میں جو محنت کی نگران حکومت نے […]

ٹانک،سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،3دہشت گردہلاک

ٹانک (اے بی این نیوز   ) سیکیورٹی فورسزکاٹانک میں آپریشن،3دہشت گردہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیشن جج کے اغوامیں مزید پڑھیں :بیرک گولڈ کی پاکستان کے ریکوڈک کاپر پراجیکٹ کیلئے 2 بلین ڈالر جمع کرنیکی کوشش ملوث تھے،ہلاک دہشت گردوں میں عظمت،کرامت اورریحان شامل ہیں،ہلاک دہشت گردعلاقےمیں تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے،فورسزملک […]

کراچی کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

کراچی (  اے بی این نیوز   )کراچی کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کئے گئے،ملیر،کاٹھوراورگڈاپ میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے،زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت2.3ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 84کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں،دوکانوں سے باہر نکل آئے۔

پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ( اے بی این نیوز       )پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے استفسار کیا پورے گھر کو سب جیل قرار دیا جائے گا ، پرویز الہٰی کو صرف ایک کمرے تک محدود رکھا جائے گا، کیا آپ اس کیلئے تیار ہیں؟وکیل […]

تحریک انصاف نے عام انتخابات پر وائٹ پیپر جاری کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی نے کہا ہے کہ الیکشن کےقریب ہمارے امیدواروں کوکاغذات جمع کرانےسےروکاگیا،ہمیں بائیکاٹ کی طرف نہیں گئے الیکشن میں حصہ لینےکافیصلہ کیا،الیکشن سے پہلے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان لیا گیا،فارم45میں ردوبدل کرکےہمارےامیدواروں کوہرایاگیا،ہماری جیتی ہوئی سیٹیں دوسری جماعتوں کودےدی گئیں،کامیابی کی صورت میں ہمارے امیدواروں کے نوٹیفکیشنز کو […]

اسلحے کی دوڑ سے خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے کا امکان ہے،آرمی چیف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ہم اپنی حدود سے آگاہ ،دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کو مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں،آئین میں آزادی اظہاراوراظہار رائے کی حدود متعین،ان حدودوقیودکی خلاف ورزی کرنے والے دوسروں پر انگلی نہیں اٹھاسکتے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پی اے ایف اکیڈمی رسالپورمیں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب،کہااسلحے […]