اہم خبریں

بحریہ ٹائون راولپنڈی میں اندھیر نگری چوپٹ راج، بجلی کےفی یونٹ کی قیمت میں ہو شربا اضافہ

راولپنڈی(اے بی این نیوز)بحریہ ٹائون راولپنڈی نے بجلی کی قیمتوں کے تعین کے معاملے پر نیپرا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہونے کا سارا بوجھ ایک بار پھر پہلے سے ہی مہنگی بجلی خریدنے والے رہائشیوں پر ڈال دیا اورگھریلوصارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں چار روپے،کاروباری حضرات کے لئے سات روپے فی یونٹ اضافے […]

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )امریکا کو فوجی اڈے دینے کی قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں،پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار بریفنگ میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بیان کی تردید،کہابھارت امریکا، کینیڈا اور پاکستان میں ماروائے عدالت […]

عدالتی حکم پر لاپتہ شہری کے اہل خانہ کیلئے معاوضے کی منظوری

کراچی(اے بی این نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے ایک شہری سمیر آفریدی کے کیس کی سماعت کی جو گزشتہ آٹھ سال سے لاپتہ تھا۔سندھ کے سیکریٹری داخلہ ہائی کورٹ کی جانب سے طلب کیے جانے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے۔محکمہ داخلہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری نے عدالت کو بتایا کہ سیکرٹری داخلہ وزیراعلیٰ ہاؤس […]

قوم ٹیکس دینا شروع کردے تو مسائل حل ہوجائیں گے،وزیرقانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان معاشی بحران سے گزررہاہے،قوم ٹیکس دینا شروع کردے تو مسائل حل ہوجائیں گے،وزیرقانون اعظم نذیر تارڑکی وزیراطلاعات عطار تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس،کہا امراکے ٹیکس نہ دینے سے بوجھ ٹیکس دینے والوں پر پڑتاہے،آئی ایم ایف غیر ضروری اخراجات کم کرنے کا کہہ رہاہے،وزیراعظم شہبازشریف نے ایف بی آر […]

پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفوں کی جانب چل پڑی،فیصلہ بانی پی ٹی آئی کرینگے، عمر ایوب

اسلام آبا(اے بی این نیوز    ) اپوزیشن لیڈر راہنما پی ٹی آئی عمرایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آئین اور قانونی کی بالا دستی چاہتے ہیں ،مذاکرات حکومت کے ساتھ نہیں ہوں گے،جب بھی مذاکرات ہوں گے دن دیہاڑے ہونگے،ہمارے کارکنوں کو ابھی بھی گرفتار کررہے ہیں،بانی پی ٹی آئی سے مزید پڑھیں […]

ترکیہ میں موسلا دھار بارش،میٹروسروس معطل

انقرہ ( اے بی این نیوز    )ترکیہ کےدارالحکومت انقرہ میں گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش،ترک میڈیا کے مطابق انقرہ:گزشتہ شام ہونےوالی بارش سےسڑکیں،گلیاں تالاب بن گئیں،انقرہ:بارش کاپانی گھروں میں داخل،کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل،انقرہ:متعددمیٹروسٹیشنزمیں پانی داخل،شہرمیں میٹروسروس معطل ہو گئی ہے، حکومت کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری مزید پڑھیں :سیاسی پارٹیوں کے درمیان مذاکرات ہونے […]

سیاسی پارٹیوں کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں،رانا ثنا اللہ

لاہور ( اے بی این نیوز         )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مزدوروں کے خون پسینے کی وجہ سے دنیا کی معیشت چلتی ہے،مزدور تنظیمیں کسی زمانے میں بہت متحرک ہو تی تھیں،مزدورکے بنیادی حقوق ملنے چاہئیں،اس وقت مزدورں کے حالات بہت مشکل ہو گئے ہیں،مزدور کی کم سے کم اجرت اس کا حق ہے، ملنا […]

مذاکرات ہمیشہ سیاسی قوتوں کےدرمیان ہوتےہیں،خلیل طاہرسندھو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سینیٹرخلیل طاہرسندھو نے کہا ہے کہ مذاکرات ہمیشہ سیاسی قوتوں کےدرمیان ہوتےہیں،سزائیں دینایا نہ دیناعدالتوں کا کام ہے،رہنمامسلم لیگ ن نوازشریف نےوطن واپسی پرتمام جماعتوں سےمذاکرات کی بات کی،وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں اظہار خیال کر رہے تھے انہوں نے ایک سوال کے جواب […]

چیئرمین پی اے سی کاانتخاب،حکومت اور پی ٹی آئی میں نیا پھڈا پڑ گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے انتخاب کا معاملہ، بال ایک بار پھر حکومت کے کورٹ میں آگئی۔ذرائعکے مطابق شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ اپوزیشن کو ایک بار پھر شیر افضل مروت کے نام پر نظر ثانی کا […]

بیرسٹر علی ظفر سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی رہنما نامزد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بیرسٹر علی ظفر سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی رہنما نامزد کر دیا گیا،چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کر دیا ، بیرسٹر علی ظفر کے بطور پارلیمانی رہنما تقرری کے نوٹیفکیشن کے اجرا کی سفارش کی گئی ہے۔ ادھر دوسری جانب ترجمان پی […]