اہم خبریں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا۔جانئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہنے کی پیشین گوئی کی ہے،جبکہ جنوبی خیبر پختونخوا، وسطی،جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں تیز،گردآلود ہوائیں چلنے کا کافی امکان بتایا گیا ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے […]

کیا پی ٹی آئی دور میں کئے گئے ظلم اور ناانصافی کو کوئی مداوا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کی بریت اعتراف ہے کہ پی ٹی آئی دور میں نیب کو استعمال کیا گیا،ریفرنس کا غلط ثابت ہونا ثبوت ہے کہ سابق مزید پڑھیں :نان فائلرز کے سم کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیدیا گیا چیئرمین پی ٹی […]

نان فائلرز کے سم کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیدیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ایف بی آر کا نان فائلرز کے سم کارڈ بلاک کرنے کا حکم ایف بی آر نے منگل کو ایک انکم ٹیکس جنرل آرڈر نمبر 01 آف 2024 جاری کیا، تاکہ ان افراد کے ریٹرن فائل کرنے پر عمل درآمد کیا جا سکے جو فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں […]

سردار تنویر الیاس کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے خلاف اسلام آباد میں سینٹورس مال کے مرکزی دفتر پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرنے کی کوشش کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ […]

تاریخ میں اسرائیل کابطورریاست کوئی وجودنہیں،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی ناین نیوز   )مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاریخ میں اسرائیل کابطورریاست کوئی وجودنہیں،زبردستی اسرائیل کوتسلیم کرنےکی کوشش کی جارہی ہے،خلافت عثمانیہ کوختم کرنےکیلئےعالمی سازش کی گئی،مسلمانوں کاشیرازہ بکھرنےکےبعدہم سب تقسیم ہوگئے،لوگوں کے دماغ میں اسرائیل سے متعلق عجیب سوالات ڈالے جاتے ہیں ،،کہاجاتا ہے اسرائیل حقیقت ہے ،تسلیم مزید پڑھیں :سعودی […]

سعودی عرب میں جل تھل،مسلسل 7 گھنٹے تک بارش

ریاض ( اے بی این نیوز   )عالمی درجہ حرارت میں اضافہ اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات ،سعودی عرب میں موسلادھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا،بارشوں کا پانی جمع ہونے سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں،سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق موسلا دھار بارش مسلسل 7 گھنٹے تک جاری رہی ،محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں […]

آسٹریلیا نے بھارتی جاسوسوں کو ریاستی راز چرانے پر نکال دیا

سڈنی (  اے بی این نیوز    )آسٹریلیا نے بھارتی جاسوسوں کو ریاستی راز چرانے پر نکال دیا۔ہندوستانی انٹیلی جنس ایجنٹس ملک کی بدنامی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور تازہ ترین پیشرفت میں، ایشیائی قوم کے جاسوسوں کو حساس معلومات تک رسائی کی کوشش کے دوران ایک کارروائی میں پکڑے جانے کے بعد آسٹریلیا سے باہر […]

فری ادویات فراہم کی جائیں گی،مریم نواز

بہاولپور( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فیلڈہسپتال میں 100 سے زائد موقع پر فری ادویات فراہم کی جائیں گی ،فیلڈ ہسپتال میں زچہ بچہ کی بھی سہولت موجود ہے ، کلینک کی طرح فیلڈہسپتال میں تمام سہولیات دی گئیں ہیں ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پہلے فیلڈہسپتال کے […]

ایک اور نئی ایئرلائن کا پاکستان میں بزنس شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )ایک اور نئی ایئرلائن کا پاکستان میں بزنس شروع کرنے کا اعلان ،ذرائع ایوی ایشن کے مطابق ، سی اے اے نے کے ٹو ایئرویز کو چارٹر کلاس 2 لائسنس جاری کردیا، ،لائسنس اجرا سے اب کے شو ایئر کارگو فلائٹ شروع کرے گی،کراچی: بزنس صورتحال کے پیش نظر کے ٹو […]

چھوٹے کاروباروں کے لیے کیسپرسکی جانب سے اسپیشل سکیورٹی اقدامات کا اعلان

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) آج کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی دنیا میں، چھوٹے کاروبار تیزی سے سائبر حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ محدود وسائل اور مہارت کے ساتھ، یہ کاروبار اکثر سائبر خطرات سے اپنے دفاع کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔ تاہم، مضبوط پاس ورڈ کے تحفظ کے اقدامات کو نافذ کرنے […]