20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں زبردست کمی

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں زبردست کمی، اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں کمی کے باعث پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی کر دی گئی۔فلور ملز نے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایاکہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر […]
ہم ڈیل کرنے کیلئے واپس عوام کے پاس جائیں گے، رو ف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ڈیڑھ سال پہلے اسٹیبلشمنٹ کو مذاکرات کی دعوت دی تھی،م کوئی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل نہیں کر رہے، ہم چاہتے ہیں پاکستان میں آئین کی بلا دستی ہو،ہم ڈیل کرنے کیلئے واپس عوام کے پاس […]
جج خود انصاف مانگ رہے ہیں تو عام عوام کے حقوق کو تحفظ کیسے دیں گے، جہانگیر جدون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بشارت راجہ نے کہا کہ آج معزز ججز کی طرف سے ایجنسیز کے کردارپر انگلیاں اٹھائیگئیں، راجہ عامر عباس نے کہا کہ پانامہ کیس میں ایجنسیوں کے بندوں کو لا کے کمیٹیوں مزید پڑھیں :Peugeot اورChery Tiggo 8 Pro SUV کی قیمتوں میں حیران کن کمی میں ڈالا گیا تھا، […]
بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد ہی ہم بات چیت میں آگے بڑھیں گے،علی امین گنڈا پور

پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے جو ذمہ داری دی اس کو نبھائیں گے،بانی پی ٹی آئی ہمیشہ کہتے ہیں پاکستان کیلئے سب کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں،بانی پی ٹی آئی نے تینلوگوں کے نام لئے ہیں جو گفتگو […]
کسانوں کیلئے 400ارب روپے کا پیکیج لا رہے ہیں، مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سےمختلف اضلاع کے ارکان اسمبلی کی ملاقات،ارکان اسمبلی نے حالیہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی پر وزیراعلیٰ مریم نواز کو مبارکباد پیش کی ،ارکان نے کہا کہ الیکشن میں کامیابی وزیراعلیٰ کی عوام دوست پالیسیوں پر عوام کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم […]
عدلیہ میں مداخلت کسی صورت نہیں کرنے دیں گے چیف جسٹس

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) سپریم کورٹ میں ججزخط ازخود نوٹس کی سماعت ،، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کی بھجوائی تجاویز پبلک کرنے کا حکم دے دیا،چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نےریمارکس دیئے کہ ماضی میں جو ہوا سو ہوا ، اب نہیں ،عدلیہ میں مداخلت کسی صورت نہیں کرنے دینگے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا […]
سپریم کورٹ کے احکامات ، ہائیکورٹ ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس پشاورہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ہائیکورٹ ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس کے سلسلے میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں،تفصیلات خبر میں ملا حظہ فرمائیں
سپریم کورٹ کے احکامات ، ہائیکورٹ ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس لاہور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ہائیکورٹ ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس کے سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں،تفصیلات خبر میں ملا حظہ فرمائیں
سپریم کورٹ کے احکامات ہائیکورٹ ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس ،بلوچستان ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ہائیکورٹ ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس کے سلسلے میں بلوچستان ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں،تفصیلات خبر میں ملا حظہ فرمائیں