اہم خبریں

سپریم کورٹ کے احکامات ہائیکورٹ ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس ،سندھ ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابقہائیکورٹ ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس کے سلسلے میں سندھ ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں،تفصیلات خبر میں ملا حظہ فرمائیں

سپریم کورٹ کے احکامات ، ہائیکورٹ ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ہائیکورٹ ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس کے سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں،تفصیلات خبر میں ملا حظہ فرمائیں

ہائیکورٹ ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس،تجاویز سامنے آ گئیں

پشاور ( اے بی این نیوز   )ہائیکورٹ ججز کے خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس کے سلسلے میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آ گئیں،پشاور ہائیکورٹ نے جواب میں کہا کہ جب کوئی جج حلف لیتا ہے تو کسی بھی قسم کا دباؤ نہ لینے کی قسم کھاتا ہے، جج کے حلف میں لکھا ہے کہ وہ نہ […]

دنیا کو پرامن بنانا ہے تو غزہ میں مستقل امن قائم کرنا ہوگا،وزیر اعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہات مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں ،آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہے ہیں،سعودی عرب کاروباری شخصیات کے وفد سے دونوں ممالک میں معاشی شراکت داری کی […]

ضلعی عدلیہ کے 84 ججز نے اپنے عہدوں کا چارج چھوڑ دیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )سیشن عدالت ، کینٹ کچہری ، ضلع کچہری اور سول کورٹس سے ججز کے تبادلے کا معاملہ ،ضلعی عدلیہ کے 84 ججز نے اپنے عہدوں کا چارج چھوڑ دیا ،سول کورٹ سے 30 سول مزید پڑھیں :فوت ہونے والا فوڈ انسپکٹر کیسے زندہ ہو گیا،جانئے انہو نی کہانی ججز نے عہدوں […]

فوت ہونے والا فوڈ انسپکٹر کیسے زندہ ہو گیا،جانئے انہو نی کہانی

پشاور( اے بی این نیوز    )مردہ ظاہر کرنے والے فودانسپکٹر کو معطل کردیا گیا،سیکریٹری خوراک کے مطابق محکمہ خوراک میں اکثریت نیب زدہ ملازمین کی ہے، ہمارے پاس ملازمین کی قلت ہے،لاڑکانہ ڈویژن کے گڈو فوڈ سینٹر پر مقرر فوڈ انسپکٹر محمد یوسف ملک کو محکمے کو جھوٹ بولنے پر سیکرٹری خوراک سندھ خالد محمود نے معطل […]

ہمارے کسی کے ساتھ کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ ہماری کسی سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ،ہمارے کسی کے ساتھ کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہیں، اگر ہوئے تو سب کو بتائیں گے،مولانا فضل الرحمن کے ساتھ احتجاج کے حوالے سے ہماری […]

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ہو گئے،ترجمان کے مطابق 3مئی 2024کوہفتے کے اختتام پر سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں یہ رقم ظاہر ہو مزید پڑھیں :انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کر دیا گی،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ […]

تحریک انصاف اور جے یو آئی میں قربتیں،حکومت کی نیندیں حرام

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      ) تحریک انصاف اور جے یو آئی میں دوریاں کم ہونا شروع ہو گئیں،تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ ، ذرائع کے مطابق احتجاجی تحریک میں مزید پڑھیں :ججز خط کیس؛ملک تقسیم ہوچکا، طے کرلیں کہ کسی طاقت کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونگے، چیف جسٹس شامل […]

Peugeot اورChery Tiggo 8 Pro SUV کی قیمتوں میں حیران کن کمی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )Peugeot 2008 کی قیمتیں کم ہوگئیں، نئے PEUGEOT 3D i-Cockpit کے ساتھ خصوصیات رکھتا ہے،یہ بغیر چابی کے اندراج اور آغاز (PEUGEOT Open & Go) پرکام کرتا ہے، یعنی آپ اپنی جیب میں موجود چابی سے دروازے کو صرف گاڑی کے قریب آ کر یا اس سے دور جا کر […]