قوم ٹیکس دینا شروع کردے تو مسائل حل ہوجائیں گے،وزیرقانون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان معاشی بحران سے گزررہاہے،قوم ٹیکس دینا شروع کردے تو مسائل حل ہوجائیں گے،وزیرقانون اعظم نذیر تارڑکی وزیراطلاعات عطار تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس،کہا امراکے ٹیکس نہ دینے سے بوجھ ٹیکس دینے والوں پر پڑتاہے،آئی ایم ایف غیر ضروری اخراجات کم کرنے کا کہہ رہاہے،وزیراعظم شہبازشریف نے ایف بی آر میں اصلاحات کا بیڑا اٹھایا،ٹیکس
مزید پڑھیں :یو اے ای پاسپورٹ، آئی ڈی اور رہائشی اجازت نامے کے اجراء کا عمل ،نئی اپ ڈیٹ

ٹریبونل کے قوانین میں ترمیم کی گئی ہیں،وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ٹیکس نظام ٹھیک ہوگا تو غریب عوام کو فائدہ ہوگا،وزیراعظم کادورہ سعودی عرب کامیاب رہا،سعودی سرمایہ کاروں کاوفد جلد پاکستان آئے گا،غیر ضروری ٹویٹس سے معیشت کو نقصان ہوتاہے،آنےوالے چند ماہ میں معیشت مزید بہتر ہوگی
مزید پڑھیں :بیرک گولڈ کی پاکستان کے ریکوڈک کاپر پراجیکٹ کیلئے 2 بلین ڈالر جمع کرنیکی کوشش