حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے فیصلے کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں،ہمارے کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہورہے، آج کے فیصلے کے بعد حکومت اب دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی،ہماری 78 نشستیں دوسری جماعتوں کو دی گئیں،پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہر کی میڈیا سے گفتگو ،کہااس سارے عمل میں ہم کہتے […]
مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کو بڑا ریلیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کو بڑا ریلیف،سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا، سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور ،جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے قانون میں کہاں لکھا ہے کہ بچی ہوئی نشستیں دیگرسیاسی جماعتوں میں تقسیم […]
قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کو زیادہ ووٹ پڑے،نعیم الرحمان

کراچی ( اے بی این نیوز )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے 1970میں پلیٹ فارم میں الیکشن لڑا،جماعت اسلامی مشرقی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تھی،ہم اپوزیشن الائنس کی وجہ سے الیکشن میں نقصان ہوتا رہا ہے ،50کی دہائی میں جب بلدیاتی الیکشن ہوئے جماعت اسلامی کراچی میں جیت گئی […]
گندم تحقیقات کاکوئی نتیجہ نہیں نکلےگا، انوارالحق کاکڑ کی کوئی ساکھ نہیں،تیمورسلیم جھگڑا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی تیمورسلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ انوارالحق کاکڑ کی کوئی ساکھ نہیں،حنیف عباسی اورافنان اللہ کےبیانات سن لیں،جوصورتحال ہے وہ سب کےسامنےہے، وفاقی حکومت کہہ رہی ہے گندم درآمدپرنگران دورمیں غلط ہو، سب نگران حکومت کوقصوروارٹھہرارہےہیں،اس معاملے پرکنفیوژن پھیلانےکی کوشش کی جارہی ہے،کسانوں کااس سارےمعاملے میں مزید […]
کاریں سستی ہو گئیں،دو کمپنیوں کا قیمتیں کم کرنے سے انکار

کراچی (اے بی این نیوز) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر مختلف کارساز کمپنوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا ہے، گذشتہ چند روز کےدوران پاکستان میں آٹوموٹیو لینڈ سکیپ نے حیران کن واقعات کا مشاہدہ کیا ہے۔تفصیلات کےمطابق گاڑیوں کے شوقین افراد کےلئے اچھی خبر سامنے […]
خواجہ سراؤں پر تشدد ، پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

گجرات( اے بی این نیوز )پولیس کا خواجہ سراؤں پر مبینہ تشدد کا معاملہ ،پولیس کے مطابق تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے،ڈی پی او کا واقعہ پر سختی سے نوٹس، اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم،واقعہ کی تمام پہلوؤں سے مزید پڑھیں : گندم سکینڈل ،ثبوت منظر عام پر آگئے،بڑے […]
گندم سکینڈل ،ثبوت منظر عام پر آگئے،بڑے بڑے سفید پوش بے نقاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گندم سکینڈل ،10لاکھ ٹن درآمد کے نئے دستاویزی ثبوت منظر عام پر آگئے،دستاویز کے مطابق گندم درآمد کی پہلی سمری 27جولائی 2023کو ای سی سی کو بھیجی گئی ،سابق وزیرفوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ کی نگرانی میں سمری بھیجی گئی اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی نے 8اگست […]
پی ٹی آئی کا بڑا سیا سی دھماکہ،9 مئی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی تحریک انصاف کی ہدایت ، پی ٹی آئی نے نو مئی کو احتجاج کا پلان بنا لیا ،ہر صوبائی اسمبلی کے حلقہ میں مقامی قائدین اور ٹکٹ ہولڈر احتجاجی ریلی نکالے گے ،پاکستان تحریک انصاف کے دفاتر میں خصوصی تقاریب منعقد ہوں گی ،پاکستان اور تحریک انصاف کے پرچم […]
گندم معاملہ،پی ٹی آئی حکومت کا اقدم اچھا تھا طلب ورسد میں توازن بر قرار رہا، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اگست کو پی ڈی ایم حکومت کا آخری دن تھا ،9اگست کو نگران حکومت آئی ،ای سی سی میں اندازہ لگایا گیا کہ 3سے 4ملین ٹن گندم کی ضرورت ہے ،جنرل ڈسکشن ہوئی کہ 3.4ملین میٹرک ٹن گندم کی […]
اسرائیل نے الجزیرہ پر پابندی عائد کردی،اقوام متحدہ کی مذمت

یرو شلم ( اے بی این نیوز )اسرائیل نے الجزیرہ پر پابندی عائد کردی،بیت المقدس میں الجزیرہ آفس پر قبضہ کرلیا گیا،حماس اورالجزیرہ کی جانب سے اسرائیلی مزید پڑھیں : گندم درآمدتحقیقات کی ابتدائی تفصیلات،وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا گیا اقدام کی شدید مذمت ،حماس نے کہا ہے کہ فیصلہ اظہار رائے اور انسانی حقوق کی […]