اہم خبریں

سعودی عرب نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برادردوست ملک سعودی عرب کے وفد کو خوش آمدید کہنا اعزاز کی بات ہے ،دورہ سعودی عرب کے موقع پر سعودی ولی عہد سے ملاقات ہوئی،سعودی عرب کی معیشت بہت تیزی سے ترقی کرنے والے ملکوں میں شامل ہے ،زراعت،آئی ٹی سمیت […]

پاکستان میں لاقانونیت کاسلسلہ آج ٹوٹا ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

بنوں( اے بی این نیوز     )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ خوش آئندبات ہے کہ پاکستان میں لاقانونیت کاسلسلہ آج ٹوٹا،الیکشن کمیشن نےناانصافی کی،ہماری مخصوص نشستیں دوسری جماعتیں کودیں،امیدہے کہ یہ نشستیں ہمیں واپس مل جائیں گی،قومی اسمبلی میں ہماری اکثریت میں اضافہ ہوگا،ان کےپاس دوتہائی اکثریت آجاتی توپتانہیں کیاکرتے،انہوں نےہمیشہ ذاتی مفادات کیلئےاسمبلی کااستعمال کیاہے،میں نےپاکستان […]

وزیراعلیٰ کے پی ڈیلیور نہیں کر سکتے سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں ، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (  اے بی این نیوز     )علی امین گنڈاپور کی دھمکیوں کے جواب میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ردعمل، انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں :کشمیری بازار کے کھانوں میں مضر صحت ممنوعہ چائنیز سالٹ کے استعمال کا انکشاف فنڈز دئیے تو آپ کیا کر سکتے ہیں ، آپ وفاقی حکومت کو […]

اسلام آبادہائیکورٹ کاجج مخالف سوشل میڈیا مہم کیخلاف کارروائی کافیصلہ

اسلام آباد (   اے بی این نیوز)اسلام آبادہائیکورٹ کاجج مخالف سوشل میڈیا مہم کیخلاف کارروائی کافیصلہ،جسٹس بابرستارکےخط کوتوہین عدالت کیس میں تبدیل کرنےکافیصلہ،جسٹس بابرستارنےسوشل میڈیامہم پرچیف جسٹس ہائیکورٹ عامرفاروق کوخط لکھاتھاتوہین عدالت کیس کی سماعت کیلئےکل بینچ تشکیل دیےجانےکاامکانہے۔

کشمیری بازار کے کھانوں میں مضر صحت ممنوعہ چائنیز سالٹ کے استعمال کا انکشاف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )فوڈ اتھارٹی کی کشمیری بازار میں بڑی کارروائی کی گئی ، اس کارروائی کے دوران 3475 کلو چائنیز سالٹ ویسٹ منیجمنٹ کی ڈپمنگ سائٹ پر تلف کیا گیا، ترجمان نے بتا یا کہ ممنوع چائنیز سالٹ کی مالیت تقریبا 42 لاکھ تھی،کشمیری بازار میں موجود ایک گودام سے چائنیز سالٹ برآمد […]

9 مئی کو احتجاج ، حکمت عملی تیار،عمر ایوب کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب بتا یا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ کارکنان کی ہمت اور حوصلے کی تعریف کی اور کہا کہ ایسے ہی ڈٹے رہیں ،عمر ایوب نے مزید بتایا آج کے اجلاس میں الیکشن کے حوالے سے بات ہوئی ، اجلاس میں 9 مئی کے […]

سپریم کورٹ کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ)سپریم کورٹ کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا کہ میں سمجھ نہیں پا رہا کس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے کمیشن کو معلوم ہی نہیں انکی ذمہ داری کیا تھی. فیض حمید کے بیان کی بنیاد […]

کچھ نیا ہو نے والا ہے،امریکی سفیر کی خواہش پوری کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر کسی کو پاکستان کے اندر رہائی نہیں دلوا سکتے۔ پیر کو پی ٹی آئی کے وفد نے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے اپوزیشن […]

9 مئی چند شرپسندوں کا کیا دھراہے،فوج کو بدنام نہ کیا جائے، اعظم سواتی

اسلام آباد (‌‌‌‌‌‌‌اے بی این نیوز) کور کمانڈر ہاؤس جاکرآگ لگانا بچوں کاکھیل نہیں،9مئی چند شرپسندوں کا کیا دھراہے،فوج کو بدنام نہ کیا جائے، اعظم سواتی کی میڈیا سے گفتگو ،کہا معلوم نہیں پی ٹی آئی کون سی ڈیل کرنے جارہی ہے، مزید پڑھیں :حکومت باتیں بڑی کرتی ہے عملی اقدامات نہیں کرتی،محمودخان اچکزئی میں […]

حکومت باتیں بڑی کرتی ہے عملی اقدامات نہیں کرتی،محمودخان اچکزئی

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز  )محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن میں 190 دن سے لاکھوں کی آبادی احتجاج پر ہے،اس دھرنے سے ہمارے اس فارم نے بھی رابطہ کیا،کسانوں کیساتھ زیادتی ہورہی ہے وہ احتجاج کیلئےنکل رہےہیں،حکومت باتیں بڑی کرتی ہے عملی اقدامات نہیں کرتی،کسانوں کی تحریک کاسیاسی جماعتوں کوساتھ دیناچاہیے۔ادھر دوسری […]