اہم خبریں

ازبکستان کے وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ازبکستان کے وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے،جمہوریہ ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف 8-9 مئی 2024 کو اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے، یہ بات وزارت خارجہ نے بتائی۔دورے کے دوران وزیر خارجہ سیدوف وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے اور نائب وزیر اعظم اور وزیر […]

خیبر پختونخوا میں گندم کی خریداری کا عمل شروع

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبر پختونخوا میں گندم کی خریداری کا عمل شروع ،پشاور، سوات،دیر، چترال سمیت 22 اضلاع میں مراکز قائم ،گوداموں کی صفائی کرنے کے بعد سپرے کرلیا گیا،پہلی بار گوداموں کی نگرانی کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب، مزید پڑھیں :ہمیں ٹیکس نیٹ کو بڑھاناہوگا،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب گندم خریداری کی مانیٹرنگ […]

پنجاب میں 23 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا اسٹاک موجود ہے،وزیرخوراک

لاہور (  اے بی این نیوز     )پنجاب میں 23 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا اسٹاک موجود ، موجودہ گندم اگلے پورے سال کیلئے کافی ہے،وزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا بیان،کہا نگراں دور میں گندم کی غیر ضروری درآمد سے کاشت کار کیلئے بحران پیدا ہوا، معاملے پر وزیر ِاعظم شہباز شریف نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی […]

ہمیں ٹیکس نیٹ کو بڑھاناہوگا،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )زرمبادلہ ذخائر بہتر،معاشی اہداف درست سمت جارہے ہیں، ہمیں ٹیکس نیٹ کو بڑھاناہوگا،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی وزیر قانون اور وزیراطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس،کہا آئی ایم ایف کی ٹیم رواں ماہ پاکستان آئے گی،زرمبادلہ ذخائر9ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے جو 2ماہ کی درآمدات کیلئے کافی ہیں، افراط زر بھی 38 […]

ایسے ججز کو جج نہیں ہونا چاہیے جو مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کرتے،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اگر کوئی جج کچھ نہیں کر سکتا تو گھر بیٹھ جائے،ایسے ججز کو جج نہیں ہونا چاہیے جو مداخلت دیکھ کر کچھ نہیں کرتے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ججز خط پر ازخودنوٹس کیس کی سماعت میں ریمارکس ،کہا توہینِ عدالت اور مداخلت سے زیادہ برا عمل قتل ہوتا ہے، […]

حماس نےسیزفائر کی پیشکش قبول کر لی

قاہرہ ( اے بی این نیوز )حماس نےمصر،قطرکی غزہ جنگ بندی کی تجویزقبول کرلی،مصر،قطرکی پیش کردہ جنگ بندی تجویز3مراحل پرمشتمل ہے،،جنگ بندی تجویزمیں ہرمرحلہ42دن تک جاری رہےگا،عرب میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں:وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کاا جلاس کل طلب کرلیا پہلےمرحلےمیں جنگ بندی،غزہ کوتقسیم کرنیوالےکوریڈورسےاسرائیلی انخلاہوگا،دوسرےمرحلےمیں فوجی اوردشمنانہ کارروائیوں کاخاتمہ اورمکمل اسرائیلی انخلاشامل،تیسرےمرحلےمیں غزہ ناکہ […]

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کاا جلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کاا جلاس کل طلب کرلیا،اجلاس میں گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جائے گا،وزیر اعظم کو تحقیقاتی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ پیش کی جائے گی، اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا،وفاقی کابینہ اجلاس میں ای […]

میرے خیال میں مخصوص نشستوں کا مکمل فیصلہ آ چکا ہے،شہباز کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رہنماپی ٹی آئی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ مذاکرات مخالفین سےہی کیےجاتےہیں،سیاست میں بات چیت کاعمل جاری رہناچاہیے، وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نےامریکاکوکبھی اپنادشمن قرارنہیں دیا،سائفر کی بات بانی پی […]

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 2 ایجنٹ گرفتار

کراچی( اے بی این نیوز       )کورنگی صنعتی ایریا پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کی،ایس ایس پی کورنگی کے مطابق کارروائی میں بھاری خفیہ ایجنسی را کے 2ملزمان گرفتار، مزید پڑھیں :ججز کی تعیناتی کو ٹرانسپیرنٹ ہونا چاہئے،فیصل چوہدری ملزمان تربیت یافتہ اور ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھے ،ملزمان سے 2دستی بم،9ایم ایم پستول اور […]

ججز کی تعیناتی کو ٹرانسپیرنٹ ہونا چاہئے،فیصل چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ ججز کی تعیناتی کو ٹرانسپیرنٹ ہونا چاہئے،، کیا مخصوص نشستوں پرپی ٹی آئی کا حق بنتا تھا؟وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ جو ڈیشری نے آج سے پہلے کسی بھی سیاسی […]