عمران خان،عمر ایوب ملاقات، کپتان کا بڑا فیصلہ ،سیاست میں ہلچل،حکومت پریشان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات بڑے اچھے ماحول میں ہوئی۔ اسمبلی کے اندر بھی احتجاج ہوگا اور سڑکوں پر بھی نکلیں گے۔ حماد اظہر،میاں اسلم قانونی کارروائی کے بعد پارٹی کو […]
جتنی زیادہ گرمی اتنی زیادہ لوڈشیڈنگ، عوام بدحال

اسلام آباد (اے بی این نیوز )جتنی زیادہ گرمی اتنی زیادہ لوڈشیڈنگ۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے عوام بے حال۔ ملک بھرمیں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ کے قریب پہنچ گیا۔دیہی علاقوں میں 6سے 8جبکہ شہری علاقوں میں 4سے 6گھنٹے لوڈشیڈنگ۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق لائن لاسز والے […]
حملہ کرنےوالے تربیت یافتہ تھے،وارمیری شہ رگ پرکیاگیا، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ ۔حملہ آوروں نےمجھے کہا ہم آپ کو2دن پہلے بھی تلاش کررہےتھے۔ حملہ کرنےوالے تربیت یافتہ تھے۔ وارمیری شہ رگ پرکیاگیا۔میں جھک گیاتیزدھارآلہ چہرےپرلگا۔ میری شہ رگ ہی نشانہ تھی مزاحمت کی توبچ گیا۔ مجھ پر4لوگوں نےحملہ کیا بمشکل اپنی جان بچائی۔ […]
بات چیت کس سے کریں، ہمیں منانے کا سلسلہ جاری ہے، آئین کی کوئی حیثیت نہیں رہی ،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن رہنماؤں اورمولانافضل الرحمٰن کی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ سیاسی ماحول میں رابطے بڑھتےجائیں،فضل الرحمان نے کہا آئین کی کوئی حیثیت نہیں رہی،پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوگئی، عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پورےپاکستان میں جلسے اورکنونشن کریں گے۔ ہم چاہتےہیں […]
پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہرکیلئے بڑا ایوارڈ

پشاور(اے بی این نیوز )پاکستان کی پہلی تھری اسٹار خاتون جنرل لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نگار جوہر کو تیسرے بنت حوا اچیومنٹ ایوارڈ 2024 سے نوازا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر کو ان کی شاندار کامیابیوں کے اعتراف میں پشاور میں بنت حوا فورم (بی ایچ ایف) کے زیر اہتمام منعقدہ ایک تقریب میں ایوارڈ سے […]
کسی کی زبان بندی کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، علی بخاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رہنما پی ٹی آئی علی بخاری نے کہا ہے کہ رؤف حسن پرحملے کی ایف آئی آر میں دہشتگردی کی دفعات شامل نہیں ۔ پولیس نے ایف آئی آر میں معمولی نوعیت کی دفعات شامل کیں۔ رؤف حسن پر منصوبہ بندی سے حملہ کیا گیا۔نوازشریف کو 50روپے کے سٹام پیپر […]
یاسمین راشدکی صحت کوتشویشناک قراردےدیاگیا

لاہور( اے بی این نیوز )یاسمین راشدکی صحت سےمتعلق سینٹرل جیل کےایم اوکی رپورٹ سامنےآگئی۔ میڈیکل افسرکی رپورٹ میں یاسمین راشدکی صحت کوتشویشناک قراردیاگیا۔ مزید پڑھیں :برداشت ختم ہو رہی ہے،غداری کا کیس چلانا ہے تو چلائیں پھانسی کیلئے بھی تیار ہوں،30 مئی کو سپریم کورٹ میں میرا میچ ہے،عمران خان میڈیکل رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین […]
اپوزیشن جماعتیں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن جماعتیں مولانا موفضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئیں۔ اپوزیشن جماعتوں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے ہوئی تھی ۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی قیادت میں اسد قیصر ساجد ترین اور اپوزیشن کا اعلی سطحی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچا۔ مزید پڑھیں :پاکستان […]
برداشت ختم ہو رہی ہے،غداری کا کیس چلانا ہے تو چلائیں پھانسی کیلئے بھی تیار ہوں،30 مئی کو سپریم کورٹ میں میرا میچ ہے،عمران خان

راولپنڈی( اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ 30 مئی کو سپریم کورٹ میں میرا میچ ہے۔ چیف جسٹس سے درخواست کی وڈیو لنک کے بجائے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی اجازت دی جائے۔ 8فروری سے پہلے تین سزائیں دی گئیں۔ تمام پروپیگنڈے کے باوجود لوگوں نے ہمیں جتوایا۔ انہوں نے […]
پاکستان کی سیاست میں تھوڑی دیر بعد نا قابل یقین بریک تھرو،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان کی سربراہی میں اپوزیشن اتحاد کا وفد اب سے کچھ دیر بعد جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرے گا۔ مزید پڑھیں :حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن […]