اہم خبریں

یاسمین راشدکی صحت کوتشویشناک قراردےدیاگیا

لاہور(  اے بی این نیوز       )یاسمین راشدکی صحت سےمتعلق سینٹرل جیل کےایم اوکی رپورٹ سامنےآگئی۔

میڈیکل افسرکی رپورٹ میں یاسمین راشدکی صحت کوتشویشناک قراردیاگیا۔

مزید پڑھیں :برداشت ختم ہو رہی ہے،غداری کا کیس چلانا ہے تو چلائیں پھانسی کیلئے بھی تیار ہوں،30 مئی کو سپریم کورٹ میں میرا میچ ہے،عمران خان

میڈیکل رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کا بلڈ پریشر 160/110 ہے۔

یاسمین راشدگزشتہ روزسےکچھ کھا پی نہ سکیں۔

قےکی وجہ سےیاسمین راشدکےجسم میں پانی کی کمی ہوچکی ہے۔

متعلقہ خبریں