اہم خبریں

پاکستان کی سیاست میں تھوڑی دیر بعد نا قابل یقین بریک تھرو،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان کی سربراہی میں اپوزیشن اتحاد کا وفد اب سے کچھ دیر بعد جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرے گا۔

مزید پڑھیں :حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ

حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ۔ حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔ مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں :پولیس حماد اظہر کو گرفتار کرنے کیلئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئی

پریس کانفرنس میں جمعیت علمائے اسلام باضابطہ تحریک تحفظِ آئین میں شامل ہونے کا علان کریں گے۔

متعلقہ خبریں