اہم خبریں

اسیروں کی رہائی اورمینڈیٹ واپسی پربات ہوگی،عمران خان

راولپنڈی(اے بی این نیوز     ) رہنماپی ٹی آئی علی محمدخان نے کہا ہے کہ آج معجزہ ہوامجھے بانی پی ٹی آئی سےملنےکی اجازت ملی۔ بانی پی ٹی آئی نےکہااسیروں کی رہائی اورمینڈیٹ واپسی پربات ہوگی۔

ملک کوقانون کےمطابق چلاناہےتوعدالت کی بات کیوں نہیں مان لی جاتی۔ یہ اڈیالہ جیل ہے گوانتاموبےنہیں۔کیااپنےلیڈرسےملناجرم ہے؟

رؤف حسن کےساتھ جوہوامجھےغم اورغصہ ہے۔ وہ اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ رؤف حسن کاگلہ بھی کٹ سکتاتھا۔

مزید پڑھیں :

میڈیاکی آوازدبانےکیلئےنئے قوانین پاس کیےجارہےہیں۔ ملک25کروڑرعوام کی خواہش پرچلےگا۔

پرویزالہٰی اوران کی فیملی کومبارکباد دیتاہوں۔ عدالت سےریلیف ملناایساہوتاہے جیسےنوازشریف کوملا۔

عدالتوں سےریلیف مل رہا ہےتواس کامطلب کیسزمیں کچھ نہیں۔ خیبرپختونخواحکومت بانی پی ٹی آئی کےحکم پرکسان کوپیسےدےگی۔

متعلقہ خبریں