اہم خبریں

اسیروں کی رہائی اورمینڈیٹ واپسی پربات ہوگی،عمران خان

راولپنڈی(اے بی این نیوز     ) رہنماپی ٹی آئی علی محمدخان نے کہا ہے کہ آج معجزہ ہوامجھے بانی پی ٹی آئی سےملنےکی اجازت ملی۔ بانی پی ٹی آئی نےکہااسیروں کی رہائی اورمینڈیٹ واپسی پربات ہوگی۔ ملک کوقانون کےمطابق چلاناہےتوعدالت کی بات کیوں نہیں مان لی جاتی۔ یہ اڈیالہ جیل ہے گوانتاموبےنہیں۔کیااپنےلیڈرسےملناجرم ہے؟ رؤف حسن کےساتھ جوہوامجھےغم […]

حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔ مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ۔ مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی کا پیغام موصول ہوا اب آپ کے باہر آنے کا وقت ہو گیا ہے،حماد اظہر پریس کانفرنس میں جمعیت علمائے اسلام باضابطہ تحریک تحفظِ […]

نیب ترامیم کیس، بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کیلئے درخواست دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس ۔ بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کیلئے درخواست دیدی۔ مزید پڑھیں :190 ملین پاونڈز ریفرنس،بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی پیش،فیصلہ محفوظ بانی پی ٹی آئی نے ذاتی حیثیت میں پیشی کیلئے چیف جسٹس کو […]

190 ملین پاونڈز ریفرنس،بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی پیش،فیصلہ محفوظ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاونڈز ریفرنس کی سماعت۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی ۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش ہوئیں ۔ نیب کے پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی ،امجد پرویز […]

پولیس حماد اظہر کو گرفتار کرنے کیلئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد پولیس حماد اظہر کو گرفتار کرے کیلئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پہنچ گئی۔ حماد اظہر پولیس کے پہچنے سے پہلے ہی پشاور روانہ ہو گئے۔ قبل ازیں حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حماد اظہر نے کہا کہ حماد اظہر روپوشی کے […]

9 ہزار نان فائلرزکی سمیں بلاک کر دی گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کا معاملہ۔ ایف بی آر کی ہدایت پر 9 ہزار نان فائلرزکی سمیں بلاک کر دی گئیں۔ حکام ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر حکام کی گزشتہ روز موبائل کمپنیوں کے ساتھ ملاقات ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے […]

بانی پی ٹی آئی کا پیغام موصول ہوا اب آپ کے باہر آنے کا وقت ہو گیا ہے،حماد اظہر

اسلام آباد(اے بی این نیوز         )حماد اظہر روپوشی کے بعد تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔ کل مجھے بانی پی ٹی آئی کا پیغام موصول ہوا کہ اب آپ کے باہر آنے کا وقت ہو گیا ہے۔ یہاں سے پشاور جا کر قبل از گرفتاری ضمانت لیکر عدالت پیش ہوں گا۔ مراد سعید سمیت تمام […]

پاکستان کےمسائل کی چابی اسی شخص کےپاس ہےجواڈیالہ جیل میں قید ہے، رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا کہ پچھلے2سال میں ہماری پارٹی پرجبرکیاگیا۔ ظلم اورفسطائیت اب بھی جاری ہے۔ ملک میں اداروں کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ سب آپ کے سامنے ہے۔ پاکستان کے25کروڑعوام کی آوازکونہیں سناجارہا۔ ہم اس ملک میں جمہوریت چاہتے ہیں اورلےکررہیں گے۔ 2پچھلے سال سے […]

عالمی مالیاتی فنڈ کوآئندہ مالی سال پاکستان کے قرضوں میں اضافےکاخدشہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز        ) وفاقی بجٹ2024۔25پاکستان کےقرضوں میں اضافہ ۔ عالمی مالیاتی فنڈ کوآئندہ مالی سال حکومت پاکستان کے قرضوں میں اضافےکاخدشہ۔ آئی ایم ایفنےنئےمالی سال حکومتی قرضوں میں10ہزار 433ارب روپےاضافےکا تخمینہ لگایا ہے۔ حکومتی قرض آئندہ مالی سال بڑھ کرریکارڈ87ہزار346ارب روپےپر پہنچنےکا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق آئندہ مالی سال حکومت […]

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 845 میگا واٹ تک پہنچ گیا،لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ سے متجاوز۔ لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو۔ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 845 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ ملک میں بجلی کی طلب 24 ہزار 500 میگاواٹ ہے ۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی پیداوار 18 […]