وفاقی کابینہ میں رد و بدل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی کابینہ میں رد و بدل کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان واپس لے نلیا گیا۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے […]
مہذب دنیا میں توہین عدالت کا قانون ختم ہوچکا ، طلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مہذب دنیا میں توہین عدالت کا قانون ختم ہوچکا ۔ طلال چودھری نے سینیٹ میں کہانظام انصاف میں خاص لوگوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ مجھے توہین عدالت کا نوٹس ملا۔ وکیل بننے کو کوئی تیا ر نہیں تھا۔ خاص لو گوں کے سلیکٹو توہین عدالت کےکیس لگتےہیں۔ مزید پڑھیں […]
لگتا ہے ملک کے منتخب نما ئندو ں کے علا وہ سب کی عزت ہے، فیصل سبز واری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لگتا ہے ملک کے منتخب نما ئندو ں کے علا وہ سب کی عزت ہے ۔ تو ہین کے بھی قوائد و ضوا بط طے ہو نے چا ہیں۔ ایم کیو ایم رہنما فیصل سبز واری کا ایوان میں اظہا ر خیال ۔۔ کہا ہما ری انفرا دی نہیں مشتر […]
ملک میں آئین اور قانون کی بالا دستی ہونی چاہیے،شعیب شاہین

اے بی این نیوز( ) پی ٹی آئی کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ رؤف حسن پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ رؤف حسن کا کسی سے اختلافات نہیں ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سےآگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ اس حملے کے بعد خوف […]
میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تھا، ہوں اور انشاء اللہ رہوں گا، چودھری پرویزالہٰی

گجرات ( اے بی این نیوز )چودھری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ اللہ پاک کا بہت شکر ہے کہ مجھے سرخرو کیا۔ اللہ پاک نے مجھے حوصلہ دیا کہ میں ثابت قدم رہوں۔ میں ان ججوں کا مشکور ہوں جنہوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیا اور مجھے رہائی ملی۔ مزید پڑھیں :پرتشدد ہتھکنڈوں سے پی […]
پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ،چودھری پرویزالہٰی کوٹ لکھپت جیل سےرہا کر دیا گیا

لاہور( اے بی این نیوز )سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کوٹ لکھپت جیل سےرہا۔ پرویزالہٰی کوکچھ دن پہلے اڈیالہ جیل سےکوٹ لکھپت جیل منتقل کیاگیاتھا۔ مزید پڑھیں :اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہو تا ہے،حافظ احسان کھوکھر جیل حکام کے مطابق تمام کیسوں میں رہائی ملنےپرپرویزالہٰی کوکوٹ لکھپت جیل سےرہا کیاگیا۔ چودھری پرویزالہٰی کوٹ لکھپت جیل سےظہورالہٰی […]
ہم سب آئین و قانون کی بالادستی کیلئے ایک ساتھ ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ رئوف حسن کے ساتھ جو معاملہ پیش آیا ہے اس کی مذمت کرتاہوں ۔ ہم سب آئین و قانون کی بالادستی کیلئے ایک ساتھ ہیں۔ پریس کانفرنس کی میں جو بھی الفاظ کہے اس پر قائم ہوں۔ تقریر اور پریس کانفرنس کی ایک ایک […]
پرتشدد ہتھکنڈوں سے پی ٹی آئی اپنے مقصد سے ہر گز پیچھے نہیں ہٹے گی،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن پر قاتلانہ حملے کی مذمت۔ انہوں نے کہا کہ میںاپنی پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ مزید پڑھیں :رئوف حسن پر کتنے لوگوں نے حملہ کیا،کیسے فرار ہو ئے، سب […]
اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہو تا ہے،حافظ احسان کھوکھر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حافظ احسان کھوکھر نے کہا ہے کہ اختلاف ِرائے چاہے ایوان میں یا ایوان سے باہر، جمہوریت کا حسن ہوتا ہے۔ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کرتے ہو ئے نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا کہ ججز نےبات اٹھائی کیا یہ ملک قانون کے مطابق […]
سینیٹ، ایرانی صدر کی شہادت پر تعزیتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹ اجلاس میں ایرانی صدر ابراہیم احمد رئیسی کی شہادت پر تعزیتی قرارداد متفقہ منظور کی گئی ۔اراکین نے ملک میں اعلی عدلیہ کے ججز کے رویوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور مطالبہ کیا کہ سیاستدانوں کے کئے روہری شہریت کی پابندی کے تو ججز اور فیگر کے […]