اہم خبریں

حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔ مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ۔

مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی کا پیغام موصول ہوا اب آپ کے باہر آنے کا وقت ہو گیا ہے،حماد اظہر

پریس کانفرنس میں جمعیت علمائے اسلام باضابطہ تحریک تحفظِ آئین میں شامل ہونے کا علان کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمر ایوب کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کا اعلیٰ سطحی وفد آج رات کو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا۔

متعلقہ خبریں