اہم خبریں

دونوں جانب سےآج ٹی اوآرزبن رہےہیں،مسئلہ حل ہورہاہے، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) تر جمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ 9مئی واقعہ ہمارے طرف سےنہیں تھا ہم توکہتےہیں جوڈیشل انکوائری کرائیں۔ سیزفائرکامطلب یہی ہے کہ2سال کیا کچھ برداشت کررہےہیں۔ دولوگ مل کرمسئلہ حل کرناچاہیں توحل ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں :مراد سعید باہر آئیں گے یا نہیں،عمران خان نے […]

مراد سعید باہر آئیں گے یا نہیں،عمران خان نے خاص ہدایات جاری کردیں ،جانئے کیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے رہنماء پی ٹی آئی مراد سعید کوفی الحال باہر نہ آنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا جوش و خروش تو سمجھ میں آتا ہے لیکن ان کی جان کو لاحق خطرات کے پیش نظر ہمیں ان […]

یو اے ای پاکستان میں 10ارب ڈالرزکی سرمایہ کاری کرے گا

ابو ظہبی ( اے بی این نیوز      )وزیراعظم شہبازشریف کی سفارتی محاذپربڑی کامیابی۔ اماراتی صدرنے پاکستان میں10ارب ڈالرزکی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیراعظم شہبازشریف اورصدریواےای شیخ محمدبن زید النہیان کی ملاقات۔ نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،وزیرتجارت جام کمال بھی موجودتھے۔ مزید پڑھیں :عمران خان مذاکرات کیلئے تیار، پی ٹی آئی نے سیز فائر کا […]

عمران خان مذاکرات کیلئے تیار، پی ٹی آئی نے سیز فائر کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنےملک کی موجودہ صورتحال میں فریقین سے سیز فائر کا مطالبہ کر دیا۔ یہ جو ’’کلیش آف دی ٹائٹنز ہے‘‘ اسے اب ختم کیا جائے۔ ملک اور قوم کیلئے سیز فائر کیا جائے۔ ہم سب کو کہتے ہیں ہماری طرف سے عام معافی […]

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاجرمنی کاسرکاری دورہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) جنرل سید عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف وفاقی جمہوریہ جرمنی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران وفاقی وزارت دفاع میں چیف آف ڈیفنس جنرل کارسٹن بریور نے ان کا استقبال کیا ۔ جہاں انہیں جرمن مسلح افواج کے دستے نے آنر گارڈ پیش کیا۔ آرمی چیف […]

لوڈشیڈنگ ، ایک ڈیفالٹر کی سزا پورے علاقے کو نہیں دی جاسکتی،شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز   )لوڈشیڈنگ کے نام پر اجتماعی سزادینا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ ایک ڈیفالٹر کی سزا پورے علاقے کو نہیں دی جاسکتی۔ کے الیکٹرک کی انتظامیہ سے بات چیت چل رہی ہے۔ صرف کراچی میں کے الیکٹرک کا عذاب نہیں ۔ حیسکو اور سیپکو نے بھی لوگوں کیلئے مشکلات کھڑی کردی ہیں۔شرجیل […]

آئندہ وفاقی بجٹ میں تاجروں کے مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،گیلانی

ملتان ( اے بی این نیوز    )قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی سے ملتان میں تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ صدر آصف علی زرداری نے ہمیشہ چین سمیت دوست ممالک کو راغب کیا کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں۔ انہوں […]

کے پی بجٹ ، کل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

پشاور (  اے بی این نیوز   )خیبر پختونخوا کے مالی سال 2025-2024 کا بجٹ کل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ صوبائی بجٹ کا کل حجم 1700 ارب روپے سے زائد کا رکھا گیا ۔ بجٹ میں ترقیاتی کاموں کیلئے 250 ارب روپے سے زائد رقم رکھی گئی ہے ۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 […]

یواے ای کے ساتھ مل کر پاکستانی معیشت کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں،وزیر اعظم

ابو ظہبی (  اے بی این نیوز     )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید یواے ای ترقی کی منزلیں طے کررہا ہے۔ یواے ای کے باصلاحیت آئی ٹی پروفیشنلز کو دیکھ کر بے حد خوشی ہورہی ہے۔ آئی ٹی پروفیشنلز معیشت کے تمام شعبوں کی ڈیجیٹائزیشن میں اہم […]

بانی پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست خارج

کو ئٹہ (اے بی این نیوز       )بلوچستان ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی درخواست خارج کر دی ۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی کی درخواست عدالتی دائرہ اختیار میں نہ ہونے پر خارج کی گئی ۔ مزید پڑھیں :جتنی زیادہ گرمی اتنی زیادہ لوڈشیڈنگ، عوام بدحال چیف جسٹس […]