اہم خبریں

دونوں جانب سےآج ٹی اوآرزبن رہےہیں،مسئلہ حل ہورہاہے، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) تر جمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ 9مئی واقعہ ہمارے طرف سےنہیں تھا ہم توکہتےہیں جوڈیشل انکوائری کرائیں۔ سیزفائرکامطلب یہی ہے کہ2سال کیا کچھ برداشت کررہےہیں۔ دولوگ مل کرمسئلہ حل کرناچاہیں توحل ہوسکتا ہے۔

مزید پڑھیں :مراد سعید باہر آئیں گے یا نہیں،عمران خان نے خاص ہدایات جاری کردیں ،جانئے کیا

پی ٹی آئی اورجےیو آئی ف کے درمیان بہت خلیج تھی۔ دونوں جانب سےآج ٹی اوآرزبن رہےہیں،مسئلہ حل ہورہاہے۔ پی ٹی آئی اورجےیوآئی(ف) آج قریب آرہےہیں۔
خوشی ہے کہ پی ٹی آئی اورفضل الرحمان کے درمیان خلیج کم ہورہی ہے۔ میراخیال ہے کہ پاکستان کی سیاست بدل رہی ہے۔
مزید پڑھیں :عمران خان مذاکرات کیلئے تیار، پی ٹی آئی نے سیز فائر کا مطالبہ کر دیا

جمہوری قوتیں ایک ہوجاتی ہیں توپاکستان کی آئینی تاریخ بدل دیں گے۔ پیپلزپارٹی آج بھی تین نہ تیرہ میں ہے۔ ہتک عزت قانون کی بھی پیپلزپارٹی نےمخالف کردی۔
راناثنااللہ سےاتفاق کرتاہوں سیاسی قوتوں کوایک ہوناپڑےگا۔

متعلقہ خبریں