اہم خبریں

اپوزیشن جماعتیں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )

اپوزیشن جماعتیں مولانا موفضل الرحمان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئیں۔

اپوزیشن جماعتوں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے ہوئی تھی ۔

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی قیادت میں اسد قیصر ساجد ترین اور اپوزیشن کا اعلی سطحی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچا۔

مزید پڑھیں :پاکستان کی سیاست میں تھوڑی دیر بعد نا قابل یقین بریک تھرو،جا نئے کیا

مولانا عطا ءالرحمان ، کامران مرتضیٰ اور مولانا جمال الدین نے تحریک انصاف کے وفد کا استقبال کیا ۔

ملاقات میں حکومت مخالف تحریک کو حتمی شکل دی جائے گئی۔

ملاقات لے بعد مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن لیڈر میڈیا سے گفتگو کریں گئے۔

متعلقہ خبریں