اہم خبریں

پنجاب حکومت ، تقررو تبادلے ،4 اعلیٰ افسران کے تبادلے کردیئے گئے

لاہور (  اے بی این نیوز     )پنجاب حکومت کے تقررو تبادلے ،4 اعلیٰ افسران کے تبادلے کردیئے۔ ایڈیشنل سیکرٹری گورنر سیکرٹریٹ محمودالحسن چیف آف سیکشن پی اینڈ ڈی بورڈ پنجاب تعینات ۔ ایڈیشنل سیکرٹری اوقاف احمد افنان کو ایڈیشنل سیکرٹری گورنر سیکرٹریٹ تعینات کردیا ۔ سیکرٹری کمیشن ان دی سٹیٹس آف وومن نبیلہ جاوید ایڈیشنل سیکرٹری اوقاف […]

جج پر لگائے گئے الزامات غلط ہوئے تو الزام لگانے والاجیل جائے گا،پانچ سال کیلئے نااہل بھی ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن ترمیی آرڈنینس اور الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روکنے سے متلعق درخواست پر سماعت ہو ئی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل کے فیصلے کی سرٹیفائیڈ کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت بھی کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعتکی۔ عدالت نے الیکشن […]

مذاکرات کے سوا کوئی آپشن نہیں ،ڈائیلاگ ضروری ہے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے گرین سگنل دیدیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو بتایا دوریاں بڑھ رہی ہیں ،ڈائیلاگ ضروری ہے۔ راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی نے ہماری بات سے اتفاق کیا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا […]

نئے الیکشن ٹریبونل کو انتخابی عذرداریوں پر کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے الیکشن ٹریبونل کو انتخابی عذرداریوں پر کارروائی سے روک دیا۔ ہائیکورٹ کے جج سے متعلق ایسی زبان کا استعمال کرنے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کرونگا۔ اگر جج پر لگے الزامات غلط ہوئے تو وہ جیل جائے گا اور 5سال کیلئے نااہل بھی ہوگا۔ […]

سرکاری ملازمت کےخواہش مند نوجوانوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سرکاری ملازمت کےخواہش مند نوجوانوں کیلئے اچھی خبر۔ حکومت نےبجٹ سےقبل پنجاب رینجرزمیں سیکڑوں بھرتیوں کی اجازت دے دی،ذرائع کے مطابق سٹبلشمنٹ ڈویژن نےپنجاب رینجرز میں961بھرتیوں کیلئےاین اوسی دے دیا۔ وزارت داخلہ نے این او سی کیلئے سٹبلشمنٹ ڈویژن سے رجوع کیا تھا۔ پنجاب رینجرزمیں سپاہی جنرل ڈیوٹی کیلئے850بھرتیوں کی […]

بینظیر تعلیمی وظائف کیسے حاصل کئے جا سکتے ہیں اور کون کونسا بچہ اہل ہے،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بینظیر تعلیم وظائف اسکالرشپس: اپنی درخواست آن لائن جمع کرائیں۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت، اپنے بچوں کی تعلیم کے لیے فنڈز فراہم کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنے والے خاندانوں کو مالی معاونت کے لیے مشروط نقد رقم کی منتقلی کی پیشکش کی گئی ہے ۔ اگر […]

چین نے مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے یقین دہانی کرائی ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سینئر راہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں منتخب حکومت کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔ چین کے دورےکامقصدکھویاہوااعتماد بحال کرناتھا۔ چین نے مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے یقین دہانی کرائی۔ دورے کے بعد پاکستان میں سی پیک کی بحالی دوبارہ ہوجائے گی۔ […]

قو می اقتصادی سروے کل جاری کیا جائے گا

کراچی( اے بی این نیوز       )رواں مالی سال 2023-24 کا اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا۔ رواں مالی سال اہم معاشی اعشاریوں کا ہدف ہدف حاصل نہیں ہو سکا۔ اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا۔ مالیاتی خسارہ ہدف سے تقریبا 20 فیصد زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔ […]

مودی حکومت اب اتحادیوں پر انحصار کرے گی ،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کارروائی بغیر کسی اندرونی امداد کےنہیں کرسکتی۔ چمن سے بشام تک بارود سے لدی گاڑی کو کسی نے چیک نہیں کیا۔ بانی پی ٹی آئی طالبان کے حق میں بیانات دیتے رہے ہیں۔ شیخ مجیب کی باتیں ہم […]

پی ٹی آئی کومینڈیٹ ملااس کوتسلیم کرناچاہیے،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کےساتھ میری کل ملاقات ہوگی۔ عدالت نےبھی بانی پی ٹی آئی کوسیاستدانوں کیساتھ مذاکرات کاکہا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہخوش […]