ہم وزیر اعظم عمران خان کے خط کے منتظر ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سیکرٹری جنرل عمر ایوب نےبانی پی ٹی آئی کا خط لکھنے پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ ہم وزیر اعظم عمران خان کے خط کے منتظر ہیں ۔ ہم اس دن کا انتظار کر رہے ہیں کہ جس دن وہ اپوزیشن کو ناصرف لیڈ کریں گے ۔ بلکہ وزیراعظم […]
قومی اسمبلی اجلاس میں بجلی کےمعاملےپرشورشرابا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی اجلاس میں بجلی کےمعاملےپرشورشرابا۔ عبدالقادرپٹیل نے کہا کہ ہم پرچاہےجتنی ایف آئی آرزکاٹ لی جائیں لیکن بجلی دی جائے۔ مطالبہ کرتےہیں کراچی والوں کو12گھنٹےبجلی روزانہ دی جائے۔ شکایات کرناہمارا کام ہے آپ کوازالہ کرناچاہیے۔ آپ شکایت کرتے ہوئے بالکل اچھےنہیں لگتے۔ لوگ شدیدگرمی میں لوڈشیڈنگ کے باعث پریشان […]
ہرحکومت بحران کی ذمہ دار ہے، اویس لغاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہرحکومت بحران کی ذمہ دار ہے۔ حکومت مسائل حل کرنےکیلئےاقدامات کررہی ہے۔ بلوچستان میں28ہزارغیرقانونی ٹرانسفارمررکھےہوئےہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہم سےبات کرکےگئے۔ یہ سب سیاسی جماعتوں کی جیت ہے کہ ان فیڈرزپرلائن لائزکم کیےجائیں۔ بل اداکرنےوالاچوری کرنےوالےکابل کیسےدےگا۔ اس کاحل صرف حکومت کی رٹ میں ہے۔ […]
قومی اسمبلی اجلاس، آٹے کی برآمد کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا،جام کمال

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کو وزارت تجارت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گندم کے آٹے کی برآمد کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اس حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران سحر کامران کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر تجارت […]
سینیٹ اجلاس،میں خود سرائیکی صوبے کے حق میں ہوں، چیئرمین سینیٹ

سینیٹ اجلاس میں سینیٹر عون عباسی بپی نے سرائیکی علاقوں میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے سے متعلق دستور پاکستان میں ترمیم کا بل ایوان میں پیش کر دیا۔ سینیٹر عون عباس نے کہا کہ سرائیکی صوبے سے متعلق ایوان کی قراداد پر بارہ سال سے عمل نہیں ہو سکا۔ چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے […]
فیروزوالہ،جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی،دس مزدور پھنس گے

فیروزوالہ( اے بی این نیوز ) شاہدرہ بیگم کوٹ میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ آگ نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا دس مزدور پھنس گے ۔ ریسکیو کی چھ گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ نہ معلوم ہوسکی ۔ فیکٹری میں […]
موٹروے سالٹ رینج ایریا میں حادثہ ،چھ افراد جاں بحق

سالٹ رینج ( اے بی این نیوز )موٹروے سالٹ رینج ایریا میں حادثہ چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ سیمنٹ سے بھرا بلکر (بوزر)بریک فیل ہونے سے دیوار توڑتے ہوئے کھائی میں جاگرا مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرانے کی وجہ سے چھ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ سیمنٹ والے بوزر نے کار کو کچل […]
بانی پی ٹی آئی نےکہاتھا الیکشن کمیشن غیرجانبدارنہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) شعیب شاہین نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نےکہاتھا کہ الیکشن کمیشن غیرجانبدارنہیں۔ الیکشن کمیشن نےبانی پی ٹی آئی کی تنقیدپرتوہین عدالت کانوٹس کردیاتھا۔ الیکشن کمیشن پرہرکوئی تنقیدکررہاہے وہ کرپٹ سسٹم کاحصہ بن چکا۔ الیکشن کمیشن کوفارم45کاکہاتوجواب نہیں دیاگیا۔ فارم47کی حکومت نےآرڈیننس جاری کیا کہ ریٹائرڈجج لگادیتےہیں۔ میری درخواست […]
T.20 ورلڈ کپ،کیا پاکستان سپر ایٹ تک رسائی حاصل کر سکے گا؟ جانئے رپورٹ میں

نیویارک(اے بی این نیوز)بھارت کیخلاف ٹی ٹو ئیٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ ہارنے کے بعد پاکستان کا اگلے مرحلے تک پہنچنے کا سفر اگر مگر کا شکار ہوگیا ہے۔دو میچز ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم کی سپر 8 رسائی دوسری ٹیموں پر منحصر ہوگئی، پاکستان کو رسائی کیلئے بقیہ دو میچ جیتنا […]
اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا گیا

کراچی ( اے بی این نیوز )اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے بیان میں کہا گیا ہے کہ آج مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کے اجلاس میں پالیسی ریٹ میں 150 بیسس پوائنٹس کمی کرکے 20.5 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]