اہم خبریں

سابق وزیر اعظم کو دل کا مرض لاحق ہو گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز        ) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو دل کی تکلیف ہو گئی۔ راجہ پرویز اشرف کا نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا۔ اور راجہ پرویز اشرف کو دو سٹنٹ ڈالے گئے۔ اراجہ پرویز اشرف کی طبیعت بہتر ہے، فی الحال ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مزید پڑھیں : بانی پی ٹی […]

بانی پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کو مذاکرت کے حوالے سے خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) بانی پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کو مذاکرت کے حوالے سے خط لکھنے کا فیصلہ ۔ بانی پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ خط ملک کو درپیش معاشی مشکلات اور سیاسی عدم استحکام ختم کرنے کیلئے لکھ رہا ہوں۔ خط کے نکات میں شامل […]

اب صرف ایک پاکستان کا کارڈ چلے گا،علی محمد خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کے راہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اب پنچاپ کارڈ سندھ کارڈ بلوجستان کارڈ نہیں چلے گا۔ اب صرف ایک ہی پاکستان کارڈ چلے گا۔ ہمارے رہنما کہیں بھی جاتے ہیں ان پر پرچے کاٹے جاتے ہیں۔ جمہوری ملک میں اپنے حقوق کے اوپر […]

سوشل میڈیا پر نفرت پھیلائی جارہی ہے، عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ ہتک عزت کا قانون سب کیلئے ہے۔ کسی کی بھی عزت اچھال دیں کسی کے بارے میں مذہبی نفرت پھیلادیں۔ سوشل میڈیا پر نفرت پھیلائی جارہی ہے۔ کبھی کسی چینل نے پاکستان میں ہتک عزت کا دعویٰ کیا؟ برطانیہ میں فوری کارروائی ہوتی ہے […]

پنجاب اور وفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا کے نادہندہ نکلے

راولپنڈی( اے بی این نیوز   )پنجاب اور وفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکل آئے۔ واسا کے مطابقنادہندہ سرکاری محکموں کے 8 کروڈ 21 لاکھ 15 ہزار 476 روپے واجب الادا ہیں۔ نادہندہ ادارے تاحال واسا کے پانی کے وسائل استعمال کرکے بل ادا نہیں کرتے۔ سرکاری محکموں کی عدم ادائیگی سے […]

ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وفاقی حکومت نےاضافی چینی کی برآمد کی اجازت دینے کی تیاری کرلی۔ پہلے مرحلے میں ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق شوگر ایڈوائزری بورڈ نےڈیڑھ لاکھ ٹن چینی کی برآمد کے لیے اجازت دے دی۔ چینی کی برآمد کے لیے سمری […]

پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز   )پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی۔ شرجیل میمن نے میڈیاسے گفتگومیں کہاپیپلزپارٹی کے گورنر نے بھی قانون کو منظور نہیں کیا۔ پیپلزپارٹی کبھی بھی ایسے قوانین کا حصہ نہیں بنتی ۔ ایک سوچ ایسی ہے جوآزادی اظہار رائے کو دبانا چاہتی ہے ۔ جھوٹ پر مبنی فیک […]

ٹی20 ورلڈکپ، سنسنی خیز مقابلہ، بھارت پاکستان سے 6 رنز سےجیت گیا

نیویارک(اے بی این نیوز)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سےہرا دیا۔ بھارت کے 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان 7 وکٹ کے تقصان پر 113 رنز ہی بنا سکا۔ نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کا […]

آئندہ بجٹ ، 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز، مزید مہنگائی کا سیلاب متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز۔ پٹرولیم مصنوعات پر ابتدائی مراحل میں 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے سے 6 سو ارب روپے ریونیو متوقع۔ […]

پی ٹی وی پر ایٹمی دھماکوں کی خبر بریک کرنے والی نیوز اینکر تسکین ظفر انتقال کرگئیں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز      )پی ٹی وی پر ایٹمی دھماکوں کی خبر بریک کرنے والی نیوز اینکر تسکین ظفر انتقال کرگئیں۔ تسکین ظفر کی نماز جنازہ آج سہ پہر ساڑھے چار بجے عید گاہ لالکڑتی راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ مرحومہ کا نام اپنے دور کی نیوز اینکرز میں صف اول میں شمار کیا جاتا […]