اہم خبریں

مذاکرات کے سوا کوئی آپشن نہیں ،ڈائیلاگ ضروری ہے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے گرین سگنل دیدیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو بتایا دوریاں بڑھ رہی ہیں ،ڈائیلاگ ضروری ہے۔
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی نے ہماری بات سے اتفاق کیا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا آپشن زیر غور ہے لیکن مذاکرات کرنا پی ٹی آئی کا اپنا فیصلہ ہے۔

راولپنڈی:مذاکرات کی آفر کہیں سے نہیں ہوئی۔ ہماری اپنی سوچ ہے ڈائیلاگ کے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔ محمود اچکزئی و دیگر جماعتوں سے الائنس ہے ان کو اعتماد میں لیں گے۔
مذاکرات الائنس کی سطح پربھی ہونگے ،پی ٹی آئی خود بھی آغاز کرسکتی ہے۔ مذاکرات کے سوا کوئی آپشن نہیں ،ہم نے اس سے کبھی انکار نہیں کیا۔

مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں