ٹی20ورلڈکپ،کینیڈاکاپاکستان کوجیت کیلئے107رنزکاہدف

نیو یارک ( اے بی این نیوز )ٹی20ورلڈکپ،کینیڈاکاپاکستان کوجیت کیلئے107رنزکاہدف۔ ایرن جونسن 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کینیڈا کی آدھی ٹیم ڈبل فگرمیں داخل نہ ہوسکی۔ حارث رؤف اور محمد عامر کی 2،2 وکٹیں حا صل کیں ۔ شاہین شاہ اور نسیم شاہ نے ایک ایک آؤٹ کیا۔ قبل ازیں پاکستان کے خلاف کینیڈا کی آدھی […]
وزیراعظم کی صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ سندھ کے منصوبہ نظرانداز کرنے اور 53ارب روپےجاری نہ کرنےپروزیراعلیٰ نے احتجاج کیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر آبپاشی جام خان شورو کا اجلاس میں احتجاج۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پانچ سالوں […]
مارچ2024تک سرکاری قرض 67ہزار525ارب روپےپر پہنچ گیا،اکنامک سروے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اکنامک سروے کے مطابق مارچ2024تک سرکاری قرض 67ہزار525ارب روپےپر پہنچ گیا۔ رواں مالی سال 9 ماہ میں قرضوں میں4ہزار644ارب روپےکا اضافہ ہوا۔ مارچ2024 تک مقامی قرض کا حجم43 ہزار432ارب روپے رہا۔ اسی عرصے تک بیرونی قرضہ 24ہزار93ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال 9 ماہ میں غیر ملکی قرض […]
رواں مالی سال ملک میں کاروں کی پیداوار میں 36.6 فیصد کی نمایاں کمی رہی،اقتصادی سروے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال ملک میں کاروں کی پیداوار میں 36.6 فیصد کی نمایاں کمی۔ ملک میں بسوں کی پروڈکشن میں 51 فیصد کی بڑی کمی آئی۔ ملک میں ٹرکوں کی پیداوار میں 43 فیصد کمی آئی۔ ملک میں ٹریکٹرز کی پروڈکشن میں 60 فیصد اضافہ ہوا۔ […]
پاکستان کے خلاف کینیڈا کی آدھی ٹیم 54 رنز پر پویلین واپس

نیویارک ( اے بی این نیوز )پاکستان کے خلاف کینیڈا کی آدھی ٹیم 54 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ ٹی 20 انٹرنیشنل میں حارث رؤف کی 100 وکٹیں مکمل کر لیں ۔ حارث رؤف نے 71 ٹی 20 میچوں میں وکٹوں کی سنچری مکمل کی۔ قبل ازیں آج کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے […]
وفاقی بجٹ کل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا ،ملازمین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی بجٹ کل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا ۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 12.9 ٹریلین روپے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ بجٹ میں سود اور قرضوں کی ادائیگیوں کا تخمینہ 9.5 ٹریلین روپے لگایا […]
دھاندلی کو چھپانے کیلئے سب مجھے خاموش کرا نے میں لگے ہوئے ہیں،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سرجری سب سے پہلے محسن نقوی کی ہونی چاہیے۔ یہ بطور نگران الیکشن کرانے میں ناکام رہا۔ ہمارے فوجی شہید ہو رہے ہیں ۔ جرائم بڑھ رہے ہیں۔ محسن نقوی کا امریکہ میں کیا کام ہے۔ اسلام آباد میں […]
جمہوری سطح پر کوئی جےیوآئی کا مقابلہ نہیں کر سکتا،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری سطح پر کوئی جےیوآئی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ عوام کو دعوت دیں گے جےیوآئی میں شامل ہوں۔ ملک کی سلامتی اور استحکام کیلئے ہمارے ساتھ آہیں۔ پاکستان کیخلاف سازش ہوتی ہے تو اسکا مقابلہ کریں ۔ بین الاقوامی قوتوں کی سازشوں کو […]
مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، شرح سود میں کمی ہو ئی ،وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رواں مالی سال 2023,24 کا پیش کر دیا گیا۔ اقتصادی سروے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد پر آگئی ہے اور جلد یہ سنگک ڈیجٹ پر بھی آجا ئے گی۔ مہنگائی میں کمی ہی […]
غیر قانونی پرسنل لون ایپس کیخلاف ایس ای سی پی کا کریک ڈاؤن

اسلام آباد (اے بی این نیوز )غیر قانونی پرسنل لون ایپس کیخلاف ایس ای سی پی کا کریک ڈاؤن ۔ ڈی ڈی کریڈٹ کے نام سے سادہ لوح شہریوں کو دھوکہ دینے والے ایپ کی نشاندہی ہو گئی۔ ایس ای سی پی کے مطابق مالی پراڈکٹ کے لالچ میں شہریوں کو اپنے جال میں پھنسایا جارہا۔ […]