گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ کی سفارش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے گریڈ ایک سے سولہ تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ کی سفارش ،ذرائع کے مطابق گریڈ17سے 22تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ کی سفارش۔ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی سفارشات کو کچھ دیر میں کابینہ اجلاس میں پیش […]
بجٹ اجلا س تحر یک انصا ف نے بھی حکمت عملی طے کر لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجٹ اجلا س تحر یک انصا ف نے بھی حکمت عملی طے کر لی۔ حکو مت کو ٹف ٹا ئم دینے کا فیصلہ۔ ۔ پی ٹی آئی رہنما ثنا اللہ مستی خیل کا کہنا ہے ہم بجٹ میں عوام کی نمائندگی کریں گے۔ ۔ جہاں ہمیں لگے گا احتجاج کرنا […]
آمدہ بجٹ ، مہنگائی قابو،بجلی ،سٹیشنری ،دودھ مہنگا،،ٹیکس میں اضافہ، پٹرولیم مصنوعات بھی بتدریج مہنگی ہو نگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیا مہنگا ہو گا ۔ کیا سستا؟ عوام کو ملے گا ریلیف یا بڑ ھے گی تکلیف۔آ ج بجٹ پیش کیا جائے گا 18 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ ۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کریں گے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور […]
بجٹ 2024-25 ، دفاعی شعبے کے لیے 2100 ارب روپے مختص

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان نے بجٹ 2024-25 میں دفاعی شعبے کے لیے 2100 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ – وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے فنانس بل پیش کرنے کے لیے تیار ہیں۔توقع ہے کہ آج سے قبل وفاقی کابینہ فنانس […]
ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نےپہلی فتح اپنے نام کر لی، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست

نیویارک(اے بی این نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم نے پہلی کامیابی حاصل کر لی، ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیو یارک میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان […]
کسی سیکٹر کا آئی ایم ایف سے تعلق نہیں ہے پالیسی آپ نے دینی ہے آئی ایم ایف نے نہیں،ہارون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فرحان بخاری نے کہا کہ ماضی میں دیکھیں تو ہمارے ملک کا جی ڈی پی بھی 8 فیصد تھا۔ توانائی بحران بڑھنے کی وجہ سے انڈسٹریز جو ہیں وہ بند ہو گئیں۔ کپاس کی پیداوار پیچھے سال سے کم رہی۔ ہارون نے کہا کہ معیشت کا ڈھانچہ 240 ملین لوگوں […]
سیاسی پارٹیاں آپس میں مذاکرات کریں تواچھی بات ہے،جہانگیر جدون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جہانگیر جدون نے کہا ہے کہکسی جج ذاتی طور پر مورود الزام ٹھرانا اچھی بات نہیں ہے،سیاسی پارٹیاں آپس میں مذاکرات کریں تواچھی بات ہے کیا ہم سمجھیں کہ مفاہمت کا، ڈائیلاگ کا، مذاکرات کا راستہ نکل آیا ہے، اور بہت جلد بات چیت کا راستہ نکل آئے گا؟ وہ […]
حکومت نے2020-21 تک بے روزگاری سے متعلق اعدادو شمار جاری کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے2020-21 تک کی بے روزگاری سے متعلق اعدادو شمار جاری کردیئے ۔ ملک میں2020-21 میں بے روزگاری کی شرح کم ہوکر6.3 فیصد پر آگئی۔ جاری اکنامک سروے رپورٹ کے مطابق ملک میں2018-19 میں بےروزگاری کی شرح 6.9 فیصد تھی۔ بے روزگاری کی شرح 2017-18 میں5.8 فیصد تھی ۔ ملک […]
نیشنل فرانزک سائنس ایجنسی کی بحالی کیلئے فنڈز جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل فرانزک سائنس ایجنسی کی غیر فعالی کا معاملہ۔ تحریری حکم نامہ جاری۔ وزارت داخلہ نے نیشنل فرانزک سائنس ایجنسی کی بحالی کیلئے فنڈز جاری کردیے۔ ایڈ یشنل اٹارنی جنرل کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا گیا۔ عدم پیشی پر چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت […]
عید الاضحی ، امن و امان کا قیام، محکمہ داخلہ پنجاب نے کنٹرول روم قائم کر دیا

لاہور( اے بی این نیوز )عید الاضحی ٰکی آمدکے مو قع پر محکمہ داخلہ پنجاب نے کنٹرول روم قائم کر دیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق امن و امان کا قیام اور حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ کنٹرول روم 24 گھنٹے پنجاب بھر سے رپورٹس مرتب کریگا ۔ کسی کالعدم تنظیم کو قربانی […]