اہم خبریں

بجٹ کے بعد کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ مہنگے ہو جائیں گے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )بجٹ 2024-25: 10 فیصد سیلز ٹیکس کے بعد کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ مہنگے ہو جائیں گے۔ حکومت کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس پر سیلز ٹیکس کو دوگنا کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ اضافی ریونیو میں تقریباً 3 ارب روپے حاصل کیے جا سکیں، جس کا مقصد معاشی پریشانیوں کے درمیان […]

سولر پینل انڈسٹری کے فروغ کے لیے رعایت کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سولر پینل انڈسٹری کے فروغ کے لیے رعایت کا اعلان ۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے بجٹ 2024 کی تقریر کے دوران سولر پینل انڈسٹری کے فروغ کے لیے درآمد پر رعایت دینے کا اعلان کیا۔بجٹ تقریر میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ مقامی ضروریات کے لیے […]

سنی اتحاد کونسل کے اراکین حکومتی بنچوں کے سامنے آ گئے،ن لیگ کے اراکین نے وزیراعظم کے گرد حصار بنا لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے اراکین نے وزیراعظم کے گرد حصار بنا لیا ۔ سنی اتحاد کونسل کی حکومت مخالف نعرے بازی جاری ۔ ایوان میں کسی رکن نے باجا بھی بجا دیا ۔ ہنگامہ آرائی میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بجٹ تقریر جاری۔ سنی […]

پیپلز پارٹی بجٹ اجلاس میں حکومت سے ناراض،اسحاق ڈار منا لائے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) حکومت نےپیپلزپارٹی ارکان کومنالیا۔ پیپلز پارٹی کے ارکان ایوان میں آگئے۔ سید خورشید شاہ اور نوید قمر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ ہال میں داخل ۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم مل کرملک کی بہتری کیلئےاقدامات کررہےہیں۔ قوم کوخوشخبری ملےگی۔ خوشخبری یہ ہے کہ ہم […]

پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا، قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیرکاشکار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان پیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا جس کی وجہ سے حکومت کو سخت پریشانی کا سامنا ہے ۔ اسحااق ڈار پیپلز پار ٹی کا منانے گئے لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ شازیہ مری نے کہا کہ پیپلز پارٹی صرف کورم پورا کرنے نہیں بیٹھی […]

کابینہ کا خصوصی اجلاس،  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافےکی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کابینہ کا خصوصی اجلاس میں تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کابینہ نے منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پینشنز میں 15 فیصد تک اضافے کی منظوری دی گئی۔ گریڈ 1 سے 16 تک کیلئے 25 فیصد اضافہ کیا جائیگا۔ گریڈ 17 سے 22 تک 20 فیصد کا اضافہ […]

بجٹ 2024-25، تنخواہ دار ملازمین پر 35 فیصد انکم ٹیکس عائد کیا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجٹ 2024-25میںپاکستان کے تنخواہ دار ملازمین پر 35 فیصد انکم ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ تنخواہ دار طبقہ زیادہ انکم ٹیکس کے لیے تیار ر ہے کیونکہ حکومت ریونیو بڑھانے اور مالیاتی خسارے کو کم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ اس اقدام […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ٹریبونل کو کام کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )رہنماپی ٹی آئی عامر مغل کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کیخلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ٹریبونل کو کام کرنے سے روک دیا ۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ عامر فاروق نے حکم امتناع جاری کر دیا۔ نیز اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی ایم […]

وفاقی کابینہ ، مالی سال 2024-25 کیلئے بجٹ کی منظوری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) وفاقی کابینہ نے مالی سال 2024-25 کیلئے بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، صعنتوں کیلئے پیکیج کی منظوری۔ ذرائعکے مطابق آئندہ مالی سال میں تمام تر اسکیموں کا اعلان وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر میں شامل کیا گیا ہے۔ قبل ازیں […]

مزدور، کسان اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف کیلئے اقدامات کریں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت۔ اجلاس میں وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کو بجٹ کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔ وزیرِ اعظم شہبازشریف نے کہا کہ ملک کو معاشی مشکلات سے نکال کر استحکام کی سمت میں لائیں۔ […]