نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ضروری اشیا کی درآمد پر ٹیکسوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سٹیل اور سٹیل مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی گئی۔ سیلور کین اور لالی پاپ سٹیک کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر […]
تاجروں نے بجٹ کو ظالمانہ قرار دیتے ہو ئے مسترد کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) تاجروں نے بجٹ کو ظالمانہ قرار دیتے ہو ئے مسترد کر دیا۔ تاجروں کی تجاویز، مشاورت اور اعتماد میں لیے بغیر معیشت کیلئے تباہ کن بجٹ پیش کیا گیا ۔ بجٹ خسارے ، ٹیکسز میں اضافے اور سب سڈیز کا مجموعہ ھے ۔ مراعات یافتہ طبقہ پر نوازشات ختم […]
پی آئی اے کی نجکاری، سرمایہ کاروں سے بولیاں اگست میں لی جائیں گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگست 2024 میں پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے سرمایہ کاروں سے بولیاں لی جائیں گی جس کے بعد پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وفاقی […]
عمارت یا فلیٹ خرید کر بیچنے والے ایکٹو ٹیکس دہندہ پر 15 فیصد ٹیکس لگے گا ،بجٹ دستاویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمارت یا فلیٹ خرید کر بیچنے والے ایکٹو ٹیکس دہندہ پر 15 فیصد ٹیکس لگے گا ۔ 30 جون 2024 سے پہلے پلاٹ،عمارت یا فلیٹ خرید کر بیچنے والوں پر ٹیکس کی شرح مختلف ہو گی۔ ایک سال کی مدت خرید میں پلاٹ،عمارت یا فلیٹ بیچنے والے پر 15 فیصد […]
حکومت کوسپورٹ کرنےکےعلاوہ ہماراپاس کوئی راستہ نہیں تھا،قادرمندوخیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قادرمندوخیل نے کہا ہے کہ حکومت کوسپورٹ کرنےکےعلاوہ ہماراپاس کوئی راستہ نہیں تھا۔ ہمیں نےہمیشہ کہا کہ پیپلزپارٹی حکومت کا حصہ نہیں۔ ہمیں طعنے دیے جارہے تھے کہ پیپلزپارٹی حکومت کا حصہ ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے […]
گاڑیوں کی رجسٹریشن اور قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا، بجٹ دستاویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجٹ 2024-25،پاکستان میں کاروں کی قیمتیں، رجسٹریشن کی لاگت بڑھے گی۔ گاڑیوں کی خریداری اور رجسٹریشن پر انجن کی گنجائش کے بجائے گاڑی کی قیمت کی بنیاد پر ایڈوانس انکم ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ تجویز وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش […]
وفاقی بجٹ میں پنجاب کیلئے کوئی نئی ترقیاتی سکیم نہیں رکھی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی بجٹ میں پنجاب کیلئے کوئی نئی ترقیاتی سکیم نہیں ۔ پنجاب کی جاری سکیموں کیلئے3 ارب روپے مختص۔ سندھ میں سیلاب سے تباہ سکولوں کیلئےگزشتہ سال مختص 11 ارب 91 کروڑروپے اس سال منتقل ۔ خیبر پختونخوا کی جاری سکیموں کیلئے 3 ارب روپے مختص۔ ضم اضلاع کے لیے […]
8.5 کھرب خسارے کا 18 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ پیش،موبائل فون،سگریٹ،سیمنٹ،گاڑیاں،ٹیکسٹائل،چمڑا،برانڈڈ کپڑے،جوتے مہنگے،اپوزیشن نے نئے ٹیکسوں کو ظالمانہ قرار دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے8.5 کھرب خسارے کا 18 کھرب 87 ارب سے زائد کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا بجٹ 2024-2025 کا اجلاس […]
فائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )فائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویز ۔ فائلرز اور نان فائلرز پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی تجویزوفاقی بجٹ 2024 میں آئندہ مالی سال کے لیے فائلرز اور نان فائلرز کے ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی […]
گاڑیوں پر انجن کی گنجائش کے بجائے قیمت پر ایڈوانس ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گاڑیوں پر انجن کی گنجائش کے بجائے قیمت پر ایڈوانس ٹیکس لگانے کی تجویز۔ گا ڑیوں پر انجن کی گنجائش کے بجائے قیمت پر ایڈوانس ٹیکس لگانے کی تجویز۔ بجٹ 2024 میں انجن کی گنجائش کے بجائے گاڑی کی قیمت کی بنیاد پر موٹر گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس […]