پنجاب،اپوزیشن ارکان نے بجٹ کی کاپیاں پھاڑدیں،شدید احتجاج

لاہور ( اے بی این نیوز )اپوزیشن ارکان نے بجٹ کی کاپیاں پھاڑدیں۔ اپوزیشن ارکان کی ایوان میں نعرے بازی۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان کا شدید احتجاج ۔ وزیرخزانہ پنجاب نے بجٹ پیش کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہو ئے بتایا کہ 5لاکھ کسانوں کو 75ارب کے بلاسود قرضے فراہم کررہے ہیں۔ پنجاب بھر میں 7ہزار […]
ترقیاتی پروگرام ماضی کے تمام بجٹ سے بڑھ کر ہے،وزیرخزانہ پنجاب

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بتایا کہ ترقیاتی پروگرام کا حجم 842ارب روپے ہے۔ ترقیاتی پروگرام ماضی کے تمام بجٹ سے بڑھ کر ہے۔ شعبہ انقلابی تعلیم میں انقلابی اقدامت کیے جارہے ہیں۔ تعلیم کیلئے 69ارب 37کروڑ روپے مختص کیے۔ تعلیم کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر42ارب 50کروڑ خرچ ہوں گے۔ سیلاب […]
پنجاب، 53 کھرب سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ پیش ،لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ پنجابمجتبیٰ شجاع الرحمان نے پنجاب کا بجٹ پیش کر نا شروع کر دیا جبکہ اپوزیشن کی جانب سے ایوان میں سدید شور شرابہ مچایا جا رہا ہے لیکن وزیر خزانہ لگاتار پنجاب کا بجٹ پیش کر رہے ہیں،بجٹ پیش کرتے ہو ئے انہوں نے بتایا کہ 3.2ارب ڈالر کی […]
وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اضافے پر اعتراض مسترد کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اضافے پر اعتراض مسترد کردیا۔وزیر خزانہ نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اضافے پر اعتراض مسترد کردیا۔زیادہ آمدنی والوں پر زیادہ ٹیکس لگائیں گے، کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، وزیر خزانہ۔ سکریب پکڑناوزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے تنخواہ […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مختص رقم میں 27 فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی اقتصادی بجٹ 2024-25 کے دستاویزات کے مطابق تعلیمی وظائف پروگرام میں مزید 10 لاکھ بچوں کو شامل کیا جائے گا،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مختص رقم میں 27 فیصد اضافے کی تجویز کیا گیا ہے۔ بجٹ میں بی آئی ایس پی کے ذریعے کمزور طبقے کی معاونت جاری رہے گی، […]
2024،25 کیلئے سندھ کا بجٹ کل جمعہ 14 جون کو پیش کیا جائے گا

کراچی ( اے بی این نیوز )مالی سال 2024،25 کیلئے سندھ کا بجٹ کل جمعہ 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔ سندھ اسمبلی پیش کئے جانے سے قبل سندھ کابینہ کا اجلاس ہوگا ۔ صوبائی کابینہ بجٹ تجاویز کی منظوری دے گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ سالانہ […]
کے پی، وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ڈرگ کنٹرول روم قائم

پشاور( اے بی این نیوز )صوبے میں انسداد منشیات کیلئے وزیر اعلیٰ کےپی علی امین خان گنڈاپور کا اہم اقدام۔ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں ڈرگ کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔ ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر عادل ایوب ڈرگ کنٹرول روم کے فوکل پرسن نامزد ۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے اس سلسلے میں […]
سی ڈی اے کا بلیو ایریا میں عمارتوں کی تزئین و آرائش کا منصوبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سی ڈی اے بلیو ایریا میں عمارتوں کی تزئین و آرائش کا منصوبہ بنا رہا ہے ۔کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے شہر میں مراکیز اور بلیو ایریا میں واقع عمارتوں کی تزئین و آرائش اور بہتری کا منصوبہ بنایا ہے۔سی ڈی اے نے شہر کے مراکیز اور بلیو […]
حکومت نےآج1973کےآئین کی خلاف ورزی کی،عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا ہے کہ آج جوبجٹ پیش کیاگیاایساپہلےکبھی نہیں دیکھا۔ حکومت نےآج1973کےآئین کی خلاف ورزی کی۔ حکومت نے کئی اعدادوشمار مصنوعی طور پر بڑھائے۔ ہمارے دور میں صارفین کو 17بجلی فی یونٹ ملتی رہی۔ آج بجلی کی قیمت میں حد سے زیادہ اضافہ ہوا۔ آنے والے وقت […]
گندم،چینی،ہائی سپیڈ ڈیزل اور ایل این جی بھی مہنگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) گندم،چینی،ہائی سپیڈ ڈیزل اور ایل این جی کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی بڑھا دی گئی۔ زیرو ریٹنگ اور رعایتی ٹیکس ریٹ کی سہولت واپس لے لی گئی۔ موبائل فونز پر سٹینڈر ٹیکس ریٹ لگانے کی تجویز۔ نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کر […]