حکومت مذاکرات نہیں چاہتی تو پھر ہم دما دم مست قلندر کریں گے، عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان سے آج ملاقات ہوئی ان کی سپرٹ ہائی تھی۔ موجودہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے سیل کی تصاویر جاری کیں۔ بانی پی ٹی آئی کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان میں آئین وقانون کی بالادستی ہونی […]
پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے ملک کو تباہ کیا،سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما تحریک انصاف سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ حکومت اورپیپلزپارٹی کے درمیان کوئی سیاسی ایشو نہیں۔ پیپلزپارٹی ایک طرف کہتی ہے کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں۔ پیپلزپارٹی اس گناہ میں برابر شریک ہے۔وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں […]
پاکستان 50 کروڑ ڈالر سے ایک ارب ڈالر مالیت تک کے بانڈز جاری کرے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دی تھی۔ حکومت کا بین الاقوامی بانڈ مارکیٹ […]
لاہور سٹی ہسپتال چینی کمپنی نے 700 ملین روپے میں خرید لیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) لاہور سٹی ہسپتال چینی کمپنی نے 700 ملین روپے میں خرید لیا۔ چین کی ایک ممتاز کمپنی جیو زو نے پاکستان کے TNC انٹرنیشنل کے ساتھ مشترکہ منصوبے میں لاہور سٹی ہسپتال حاصل کر لیا ہے، جس میں ہسپتال کی طبی خدمات کو بلند کرنے کے لیے 700 ملین روپے […]
سونا سستا ہو گیا،فی تولہ قیمت جان کر آپ حیران ہو جائیں گے

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ تیزی کے بعد کمی۔ وفاقی بجٹ 2024-25 کی وجہ سے مارکیٹ میں ہونے والی تبدیلیوں کے درمیان جمعرات کو پاکستان میں سونے کے نرخ ریکارڈ بلندی کو چھونے کے بعد گر گئے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے اشتراک کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا […]
اسلام آباد میں پہلی مرتبہ 3D ایڈورٹائزمنٹ شروع کی جارہی ہے، چیئرمین سی ڈی اے

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جمعرات کے روز اسلام آباد میں ڈیجیٹل تشہیر کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ ڈیجیٹل تشہیر کو متعارف […]
حکو مت نے حالیہ بجٹ میں غریب ومتوسط طبقے پر کم سے کم ٹیکس عائد کیا، شہباشریف

راولپنڈی( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباشریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر ملکی معیشت کا اہم ترین پہیہ ہے۔ حکومت ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے تمام وسائل فراہم کرے گی۔ ٹیکس چوروں اور ٹیکس نادہندہ گان ،معاونت کرنے والوں کا سدباب کریں گے۔ بجٹ کی تیاری میں واضح ہدایت دی کہ اشرافیہ کو ٹیکس […]
عید الضحیٰ ، واسا راولپنڈی ہائی الرٹ،ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

راولپنڈی( اے بی این نیوز )عید الضحیٰ کے موقع پر واسا راولپنڈی ہائی الرٹ۔ مون سون میں متوقع بارشوں عید الاضحی کے پیش نظر واسا ملازمین کی عید کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی۔ عید کے موقع پر شہریوں کو بلا تعطل پانی کی سپلائی فراہم کی جائے گی۔ ایم ڈی واسا نے کہا کہ میں عید […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کاعدت کیس اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم، تحریری فیصلہ جاری

اسلام (اے بی این نیوز )عدت کیس اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری تحریری فیصلہ کے مطابق عدت کیس میں سزا معطلی درخواستوں پر 10 ورکنگ ڈیز میں فیصلہ کریں۔ جسٹس میاں گل […]
پنجاب بجٹ، تنخواہوں میں 20 سے25 ،پنشن میں 15فیصد اضافہ، کم ازکم اجرت37 ہزار روپے مقرر ،لیپ ٹاپ سکیم پھر شروع، 53 کھرب سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ پیش

لاہور(اے بی این نیوز )پنجا ب کے بجٹ میں صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے25 فیصد اضافہ کیا گیا۔ جبکہ پنشن میں 15فیصد اضافےکی منظوری دی گئی ہے۔ صوبے میں کم ازکم اجرت کو 32 ہزار سے بڑھا کر37 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ پنجا ب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع […]