کل موسم کیسا رہے گا، کن شہروں میں بارش ہو گی ،جانئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )کل جمعہ کے روز صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی،جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم شام اور رات میں مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، تلہ گنگ، چکوال، جہلم، گجرات، میانوالی، خوشاب، بھکر، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ،ٖ فیصل آباد، ساہیوال، اوکاڑہ، قصور، […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،بنگلہ دیش نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی

کنگسٹن ( اے بی این نیوز ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،بنگلہ دیش نے نیدرلینڈز کو شکست دیدی ۔ بنگلہ دیش نے نیدرلینڈ ز کو25رنز سے ہرادیا ۔ 160رنز کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 134رنز بناسکی ۔ بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 5وکٹو ں پر 159رنز بنائے تھے۔ ۔ اس میچ کے نتیجے کے ساتھ ہی سری […]
تمام سیاستدانوں کو مل کر ملک کیلئے بیٹھنا چاہیے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کے بجٹ میں ہمیشہ اخراجات بڑھ جاتے ہیں۔ تمام سیاستدانوں کو مل کر ملک کیلئے بیٹھنا چاہیے۔ موجودہ بجٹ میں بھی خسارے میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہوا۔ ٹیکس چوری کرنے کیلئے بھی لوگ راستہ نکال لیں گے۔ […]
ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں دوریاں،وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمان نے مسلم لیگ ن سے اپنی ناراضگی کی تفصیلات بتا دیں۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوںنے بتا یا کہ پنجاب میں دیگر اتحادیوں کی اسکیمیں بجٹ میں شامل کی گئی ہیں، پیپلز پارٹی کی نہیں۔ شیری […]
ٹی 20 ورلڈ کپ ، بنگلہ دیش کا ہالینڈ کو شکست دینے کے لیے 160 رنز کا ہدف

کنگسٹن ( اے بی این نیوز )ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کا ہالینڈ کو شکست دینے کے لیے 160 رنز کا ہدف۔ ٹو رنامنٹ کے 27ویں میچ میں بنگلہ دیش نے ہالینڈ کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دیا ہے۔کنگسٹن میں کھیلے جا رہے اس میچ میں نیدرلینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ […]
32 من کا بیل، جانیے اسکی لگژری رہائش اور خوراک بارے

فیصل آ باد ( اے بی این نیوز )32 من امریکنبگا کے آرام کے لیے ۔پنجاب کے شہروں فیصل آباد، امریکن بگا اور گوجرانوالہ میں پہلوان بکرے مارکیٹ میں آگئے۔ ۔فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی 32 من وزنی امریکن بگا کو گرمی سے بچانے کے لیے ایئرکنڈیشنڈ کمرے میں رکھا گیا ہے . جہاں وہ خوشی […]
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی منطوری دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی منطوری دیدی ۔ قیمت بڑھنے کی صورت میں چینی کی ایکسپورٹ روک دی جائے گی۔ آوٹ سٹینڈنگ کسٹم ڈیوٹیز کی ضروریات کیلئے […]
پولیس وین کا ڈکیتی میں استعمال، ڈی ایس پی کا بیٹا رنگے ہا تھوں گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کراچی پان شاپ ڈکیتی ڈی ایس پی کا بیٹا سی سی ٹی وی کے ذریعے پکڑا گیا کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کا بیٹا پولیس موبائل کا استعمال کرتے ہوئے پان شاپ لوٹتے ہوئے پکڑا گیا۔چونکا […]
آسان کاروبار ایکٹ،وزیراعظم نے قانون سازی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم کی زیر صدارت کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے میں آسانی کے حوالے سے اقدامات پر اہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے آسان کاروبار ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ شہبازشریف نے کہا کہ کاروبار اور سرمایہ کار دوست ماحول کی […]
سب کو مل کر فیصلہ کرنا ہوگا کہ ملک کو کیسے چلانا ہے،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ گہرے اور سیاسی تعلقات رہے۔ ملک بہت مشکل حالات میں ہے۔ ہم سب پر لازم ہے کہ ہم ملک کو اس بحرانی کیفیت سے نکالیں۔ ہم سب اپنے گناہ تسلیم کرلیں اور وعدہ کریں کہ آئیں پاکستان […]