مناسک حج کا پہلامرحلہ، منیٰ میں بڑی عارضی خیمہ بستی آباد،کل رکن اعظم وقوف عرفہ اداکیاجائےگا

منیٰ ( اے بی این نیوز )مناسک حج کےپہلےمرحلےکاآغاز،منٰی میں بڑی عارضی خیمہ بستی آباد ہو گئی۔ اس سال تقریباً19لاکھ عازمین حج کرنےکی سعادت حاصل کریں گے،عرب میڈیا کے مطابق دنیابھرسے15لاکھ اورتقریباً4لاکھ مقامی سعودی عازمین حج کریں گے۔ فلسطین سےایک ہزارافرادسعودی فرماں رواشاہ سلمان کی دعوت پرحج ادائیگی کیلئےپہنچ گئے۔ گرمی سےبچنےکیلئےعازمین حج کوجمعرات اورجمعہ کی درمیانی […]
سپر ایٹ میں کون سی ٹیم جائے گی،پاکستان کی ٹیم کیلئے اہم ترین دن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کون سی ٹیم گروپ اے سے سپر ایٹ میں جائے گی؟ فیصلہ آج متوقع ہے۔ گروپ اے امریکہ، پاکستان اور آئرلینڈ سے کون اگلے مرحلے میں داخل ہوگا۔ آج فلوریڈا کے شہر لاڈر ہل میں آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ کھیلا جائے گا. یہ میچ […]
وزیراعظم نےقومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم نےقومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دے دی۔ وزیراعظم نےوزیرخزانہ محمد اورنگزیب کوایکنک کی سربراہی نہیں دی۔ ایکنک کے چیئرمین وزیراعظم شہباز شریف خود ہوں گے ۔ نگران دور میں ڈاکٹر شمشاد اختر بطور وزیرخزانہ ایکنک کی سربراہ تھیں۔ سابقہ اتحادی دور میں اسحاق ڈار بطور وزیر […]
اسلام آباد ، عید الا ضحی ، آلائشیں تلف کرنے اور امن وامان کے حوالے سے خصوصی انتظامات مکمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں عید الضحٰی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جمعہ کے روز عیدالضحیٰ انتظامات کےحوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد، سی ڈی اے، […]
منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی سمیت 6ملزم اشتہاری قرار

لاہور ( اے بی این نیوز ) منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی سمیت 6ملزم اشتہاری قرار۔ ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہور نے چالان عدالت میں جمع کروا دیا۔ مونس الہٰی اور دیگر ملزمان کیخلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے،ذرائع کے مطابق عامر سہیل،واجد احمد ، عامر فیاض ،فراست چٹھہ، امتیاز […]
عیدالاضحیٰ سے قبل ملک بھرمیں مہنگائی کا پارہ ہائی،عوام کی عید پھیکی پڑ گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عیدالاضحیٰ سے قبل ملک میں مہنگائی کا پارہ ہائی ہو گیا۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 30 فیصد کا بڑا اضافہ۔ سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی 23 اعشاریہ 3 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی،رپورٹ کے […]
حفظان صحت کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی،ابوظہبی میں معطم خوشاب دربارریسٹورنٹ بند کر دیا گیا

ابوظہبی ( اے بی این نیوز ) ابوظہبی میں معطم خوشاب دربارریسٹورنٹ ، جو مفرق انڈسٹریل سٹی میں واقع ہے، اس نے متعدد بار فوڈ سیفٹی کے ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے۔ حکام کے مطابق جس کی پاداش میں اس ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیاز ہے۔ اس ریسٹورنٹ میں حفظان صحت کے اسولوں کا قتل […]
پنجاب حکومت نے پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں میں سمر کیمپ کا اعلان کر دیا

لاہور ( اے بی ای ن نیوز )پنجاب نے پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں میں سمر کیمپ کے دنوں کا اعلان کر دیا۔پنجاب کے سکولوں میں سمر کیمپ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ سمر کیمپ کے اوقات صبح 7 بجے سے 10 بجے اور شام 4 بجے سے 7 بجے تک ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا […]
سندھ بجٹ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 22 سے 30 ، پنشن میں 15 فیصد اضافہ ،کم از کم اجرت 37 ہزار روپےمقرر، 3.056 کھرب روپے کا بجٹ پیش

کراچی ( اے بی این نیوز )وز یر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔قبل ازیں سندھ کابینہ نے بجٹ تجاویز 2024-25 کی منظوری دی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کے پری بجٹ اجلاس میں نئے مالی سال 2024-25 کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں […]
حکومت سندھ کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑاکریک ڈاؤن، منشیات برآمد

کراچی ( اے بی این نیوز )حکومت سندھ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری• ۔ اورنگی ویسٹ میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول ونگ کی کارروائی، 2 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار • ۔ ایکسائز ٹیم ویسٹ اور سینٹرل نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں بنام رمضان عرف رمضانی اور ثاقب کو گرفتار […]