وزیراعظم کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

لاہور( اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ایک دن میں دو بڑے اعلان۔ صنعتوں کے لئے بجلی سستی کرنے کے بعد بڑی عید پر وزیراعظم کی عوام کے لئے بڑی عیدی۔ پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کردی۔ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے […]
عید کی آمد، مرغی پنجاب بھر میں مہنگی،عوام کی قوت خرید سے باہر

لاہور(اے بی این نیوز )قربانی کے تہوار عید الاضحی کے باوجود مرغی کے گوشت کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں جس میں گوشت کی کھپت میں اضافہ ہوا ہے۔ مقامی انتظامیہ کی طرف سے شیئر کی گئی ریٹ لسٹ گزشتہ چند دنوں میں چکن کی قیمت میں اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ مرغی کے گوشت کی فی […]
عید پر عوام کیلئے ’’ تحفہ ‘‘ حکومت نے بجلی بم گرا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیپرانےبجلی کےبنیادی ٹیرف میں5.72روپےفی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری مالی سال2024.25 کے لیےدی گئی ۔ نیپرا نےبجلی کے ٹیرف میں اضافے کافیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا ۔ بجلی کےبنیادی ٹیرف میں اضافہ کا اطلاق یکم جولائی2024 سے کرنے کا فیصلہ دیا […]
یہ بجٹ بڑامشکل ہے ، کائرہ، اقتدارکی کوئی ہوس نہیں ، شیری رحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے اے بی این نیوزکے پروگرام صبح کی سوچ میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ہم نے ان کے ساتھ کیے گئے معاہدے لکھے ہیں۔ بجٹ پاس کرنے کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی کرے گی۔ یہ بجٹ بڑامشکل ہے۔ تنخواہوں میں25فیصد اضافہ بہت بڑا اضافہ […]
کوئی ایک مقدمہ نہیں رہ گیا جس میں عمران خان کی ضمانت نہ ہوئی ہو، شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ر ہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین نے کہا ہے کہ کوئی ایک مقدمہ نہیں رہ گیا جس میں عمران خان کی ضمانت نہ ہوئی ہو۔ عدت کیس میں بانی پی ٹی آئی کو ضمانت نہیں ملی۔ آج بھی ہم نے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ 17سیٹوں والے اقتدار […]
ٹی 20 ورلڈ کپ، امپائرز کا فیصلہ، پاکستان کیلئے امید افزا

فلوریڈا( اے بی این نیوز)آئرلینڈ بمقابلہ امریکہ، موسم بہتر ہوگیا۔میچ کے دوران بارش کا امکان صرف 20 فیصد رہ گیا ہے۔ لاڈرہل میں رات 12 بجے کے قریب بارش کا 30 فیصد امکان ہے، جہاں جمعہ کو آئرلینڈ بمقابلہ USA میچ کھیلا جانا ہے۔ میچ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا، […]
ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان باہر ہو گیا،امریکہ اور آئرلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ

نیویارک ( اے بی این نیوز )امریکہ اور آئرلینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ۔ پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفر ختم ہو گیا امریکہ 5 پوائنٹس کے ساتھ سپر8مرحلےمیں پہنچ گیا۔ قبل ازیں آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ اور امریکا کے میچ کے موقع پر فلوریڈا میں موسم بہتر ہونے لگا […]
شاعر احمد فرہاد کو ضمانت ملنے کے بعد رہا کر دیا گیا

مظفرآباد( اے بی این نیوز )شاعر احمد فرہاد کو ضمانت ملنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔احمد فرہاد کو تھانہ کہوری سے رہا کرکیا گیا جس کے بعد وہ اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی ضمانت منظور کر لی گئی. […]
اتحادی حکومتوں میں روٹھنااورمناناچلتارہتاہے،خرم دستگیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اتحادی حکومتوں میں روٹھنااورمناناچلتارہتاہے۔ ہمارےاختلافات ہوسکتےہیں لیکن مقاصد ایک ہی ہیں۔ دونوں جماعتیں چاہتی ہیں پاکستان کامعاشی استحکام ہو۔ پیپلزپارٹی کااعتراض ہے کہ ہمیں پنجاب میں سپیس دی جائے۔ پہلےبھی پیپلزپارٹی کوپنجاب میں سپیس دیادوبارہ بھی دیں گے۔ اتحادیوں کوہم نےساتھ لےکرچلناہے۔ مشاورت ہروقت جاری رہنی چاہیے۔ پیپلزپارٹی کی تجاویزسننےکوتیارہیں،جوعملدرآمدہوسکتاہےکریں […]
وزیراعظم کاصنعتوں اوربرآمدات میں بڑےاضافے کیلئےتاریخی قدم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کاصنعتوں اوربرآمدات میں بڑےاضافے کیلئےتاریخی قدم۔ صنعتوں کی بہتری کیلئےتاریخی پیکج کااعلان،بجلی کی قیمت میں10روپے69پیسےکی کمی۔ صنعتوں اوربرآمدات کےشعبےکیلئےبجلی کی قیمت34روپے99پیسےفی یونٹ مقرر۔ نیپرانےصنعتوں کیلئےبجلی کی قیمت میں10روپے69پیسےفی یونٹ کمی تجویزکی تھی۔ وزیراعظم کےپیکج کےنتیجےمیں صنعتوں سے200ارب روپےسےزائدکابوجھ ختم ہوگا۔ پیکج سےصنعتی وزرعی مصنوعات کی پیداوار ی لاگت […]