جعلی مینڈیٹ سےبنائی گئی حکومت کی کوئی و قعت نہیں، شوکت بسرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی شوکت بسرا نے کہا ہے کہ چاہتےہیں9مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کی جائیں ۔ 9مئی کےحوالےسےجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ 8فروری کودھاندلی کرکےہمارا مینڈیٹ چھیناگیا۔ پاکستان کی تاریخ کابدترین الیکشن کرایاگیا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام مقدمہ عوام کا میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا […]
نان فائلرز کی موبائل سم، بجلی اور گیس کے کنکشن بھی منقطع کردیئے جائیں گے،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ نان فائلرز کے بجلی اور گیس کے کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے، نان فائلرز کے بجلی اور گیس کے کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گےانہوں نے کہا ہے کہ نان فائلرز کی موبائل سم، بجلی اور گیس کے کنکشن بھی منقطع […]
آج ملک آہستہ آہستہ معاشی مشکلات سے نکل رہا ہے،وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ملک آہستہ آہستہ معاشی مشکلات سے نکل رہا ہے۔ کو شش ہے کہ ملک میں خو ش حالی کا انقلاب لے کر آئیں۔ مہنگا ئی میں کمی خوشحلای کی جانب اہم قدم ہے۔ وہ قوم سے خطاب کر رہے تھے انہوں […]
پنجاب میں پی ٹی آئی راہنمائوں کے خلاف کریک ڈائون ہو رہا ہے،اسد قیصر

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں شروع، اسد قیصرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں اسد قیصر نے سوال کیا کہ پنجاب […]
زمین میں داخل ہو نے پروڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی، اونٹ کے رونے کی تصویر وائرل

سانگھڑ ( اے بی این نیوز ) وڈیرے نے بے زبان جانور کی ٹانگ کاٹ دی تھی۔ سانگھڑ سے تعلق رکھنے والے شہری کا اونٹ وڈیرے کی زمین پر آ گیا تھا، احساس سے لاعلم وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ ہی کاٹ ڈالی تھی، جس کے بعد شہری اونٹ کی ٹانگ لیے مقامی پریس کلب پہنچ گیا […]
مصنوعی ٹانگوں سے حج ادا کر نے والے حاجی نے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

مکہ مکرمہ (اے بی این نیوز) ہر امت مسلمہ کے فرد کی زندگی بھر یہ خواہش ہو تی ہے کہ اللہ تعا لیٰ کم ازکم زندگی میں ایک مرتبہ حرم پاک کا دیدار کرا دے،روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زیارت کرا دے۔ پھر وہ ساری عمر اسی تگ و دو میں گزار […]
قرآن کہتاہے جو ظلم کرتاہے اس کی پکڑ ہوگی،خطبہ حج

منیٰ ( اے بی این نیوز )اللہ تعالیٰ اپنی ذات میں واحد ہے۔ پیغمبرﷺ کی عزت کرنے والوں نے فلاح پائی۔ قرآن کہتاہے جو ظلم کرتاہے اس کی پکڑ ہوگی۔ مسجد نمرہ میں شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد کاخطبہ حج۔ کہا اللہ تعالیٰ نےحضرت محمدﷺ کو رحمت بنا کر بھیجا۔ جن لوگوں نے پیغمبر ﷺکی عزت کی۔ […]
اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی ای میل آئی ڈی اور یو ٹیو ب چینل ہیک کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان یوٹیوب چینل، اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی ای میل آئی ڈی ہیک کر لی گئی۔ یوٹیوب چینل، اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی ای میل آئی ڈی ہیک کر لی گئی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مشن جمعہ کی رات سائبر حملے کی زد میں آیا ۔ […]
عمران خان کا مطالبہ ہے پارٹی قیادت کیخلاف مقدمات ختم ہونےچاہئیں،عمر ایوب

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ دوتین جماعتوں نےمل کرلندن پلان بناکرسیاسی انجینئرنگ کی۔ پراپرٹی ٹیکس والوں کیخلاف کیاایکشن ہوا؟۔ محسن نقوی کاتوٹیکس نمبرہی نہیں تھا۔ محسن نقوی سےپوچھاجائےپراپرٹی کون سےٹیکس کےپیسےسےلی؟۔ محسن نقوی وزیراعلیٰ تھےتو450ارب روپےکی گندم امپورٹ ہوئی۔ پکےکےڈاکوؤں نےعوام کاجینادوبھرکردیا۔ پنجاب کے کاشتکاروں کی گندم […]
عید کے دنوں میں موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات کی بڑی پیشین گوئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اٹھارہ جون سے بحیرہ عرب سے نم ہوائیں بالائی حصوں میں داخل ہونے کا امکان ، محکمہ موسمیات کے مطابق اٹھارہ سے بائیس جون کے دوران اسلام آباد راولپنڈی میں بارش آندھی کا امکانہے۔ سترہ سے بیس جون تک سندھ میں شدید گرمی کا امکان۔ جبکہ بلوچستان میں بیس جون […]