عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی ،ٹماٹر ،پیاز کو آگ لگ گئی،چکن کی قیمت بھی آسمان پر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عیدقربان سے قبل مصالحے۔ پیاز۔ ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ۔ منافع خوروں کی چاندی ۔ عید کے پکوانوں کی تیاری میں استعمال ہونے والی ہر چیز مہنگی کردی۔ ٹماٹر کی قیمت میں ایک دن میں 140 روپے تک اضافہ ۔ لہسن ۔ ادرک اور پیازکی قیمت بھی بڑھ گئی۔ شہری […]
ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ کل مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک بھرمیں عیدالاضحیٰ کل مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی۔ مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خریداری کافائنل راؤنڈ ۔ خریدوفروخت میں تیزی۔ بکرے۔ گائے۔ بیل اور اونٹ کی خریداری کیلئے عوام نے منڈیوں کا رُخ کر لیا ۔ مہنگائی کے باعث شہری مناسب جانور خریدنے کو ترجیح دینے لگے۔ […]
میٹرک پنجاب بورڈ کا نتیجہ کب آ ئےگا، تاریخ سامنے آگئی ،جانئے

لاہور ( اے بی این نیوز )بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن پنجاب 10ویں کلاس میٹرک کا نتیجہ 2024 لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں اس سال لاکھوں طلباء نے میٹرک کے امتحانات میں شرکت کی اور اب سب کی نظریں میٹرک کے نتائج 2024 پر لگی ہوئی ہیں۔ ذرائع نے انکشاف کیا کہ […]
اسلام آباد میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کی شکایات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد میں غیر قانونی مویشی منڈیوں کی شکایات ۔ غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کاروائی کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا۔ ڈی سی عرفان نواز کے مطابق شہر میں مجموعی طور پر 5 سرکاری منڈیاں قائم کی گئی ہیں۔ ان 5 منڈیوں میں محکمہ لائیو […]
اسلام آباد ایئرپورٹ ، آؤٹ سورسنگ کا طریقہ کار تبدیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے طریقہ کار کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے آؤٹ سورسنگ میں دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کو نئی ہدایت جاری کی ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت آؤٹ سورس کیا […]
صوبہ بلوچستان کا 870 ارب روپے سے زائد کاسر پلس بجٹ 22 جون کو پیش کیا جائے گا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )صوبہ بلوچستان کا 870 ارب روپے سے زائد کا ہیڈ پلس بجٹ 22 جون کو پیش کیا جائے گا۔ سولرائزیشن اور گرین پاکستان کے لیے 50، 50 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔ محکمہ خزانہ ذرائع کے مطابق تعلیم، صحت، لوکل گورنمنٹ اور امن و امان پر خصوصی توجہ دی گئی […]
عمران خان کی نااہلی، بلے کے نشان کی واپسی کی اپیل،لارجر بینچ تشکیل

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی بانی کی نااہلی، بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف اپیل پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بلے کا نشان واپس لینے اور توشہ خانہ کی نااہلی کے خلاف اپیل کی […]
لاہور، کس مسجد میں عید کی نماز کس وقت ہو گی،جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عید الاضحیٰ 2024 لاہور میں نماز کے اوقات۔ مکمل فہرست چیک کریں۔ پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ 2024 17 جون (پیر) کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے تہوار کے موقع پر 17 سے 19 جون تک تین روزہ تعطیل […]
تھانہ نیلور ، مویشی منڈی میں فائرنگ،دو افراد زخمی ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تھانہ نلور کے علاقہ میں لگائی گئی مویشی منڈی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ جس کی وجہ سے پوری منڈی میں خوف وہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو بیوپاری شدید زخمی ہو گئے۔ جانوروں کے بیوپاری اور اور گاہک کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس پر […]
بجٹ میں اشرافیہ کوبچایا،سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈالا گیا ہے ،حافظ نعیم الرحمان

کراچی ( اے بی این نیوز )امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آپ اپنا اعتبار کھو چکے ہیں۔ بجٹ میں اشرافیہ کو پچایا اور سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈالا ۔ جتنی کامیابیاں گنوا رہے ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔ سرمایہ کاری کم ترین اور مہنگائی بلند ترین […]