سوئٹزرلینڈمیں یوکرین ا من کانفرنس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا

برن(اے بی این نیوز )سوئٹزرلینڈمیں یوکرین ا من کانفرنس کااعلامیہ جاری،خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب،یواےای،بھارت اورجنوبی افریقہ نےاعلامیہ پردستخط نہیں کیے۔ اعلامیہ پرتھائی لینڈ،انڈونیشیا،برازیل اورمیکسیکونے بھی دستخط نہیں کیے۔ روس کی یوکرین میں جنگ بڑےپیمانےپرانسانی مصائب کاسبب بنی رہی۔ یوکرین میں روس کی جنگ خطرات اوربحران کےعالمی اثرات پیداکررہی ہے۔ مزید پڑھیں :ملک بھر میں فی […]
ٹی20ورلڈکپ،پاکستان کاآئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

نیو یارک ( اے بی این نیوز )ٹی20ورلڈکپ،پاکستان کاآئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ۔ کپتان بابراعظم نے کہا کہ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ نسیم شاہ کی جگہ عباس آفریدی کوٹیم میں شامل کیاگیاہے۔ پچھلے3دن سےپچ کوڈھکاہواتھا۔ کوشش کریں گےاپنی بہترین کرکٹ کھیلیں۔ ہمیں آج کامیچ جیتنےکی ضرورت ہے۔ کپتان آئرلینڈکرکٹ ٹیمپال سٹرنگ نے […]
قوم ضرورت مندوں کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کرے، صدر مملکت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر مملکت آ صف علی زرداری نے عید کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں عید الاضحیٰ کے مبارک اور پُرسعید موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ میں اللہ تعالی کے حضور دعا گو ہوں کہ یہ بابرکت موقع […]
کے پی تعلیمی سکینڈل، وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مینا خان پر نقل کا الزام

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا کی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مینا خان پر نقل کا الزام ۔ مینا خان پر قانون کے امتحان میں دھوکہ دہی کا الزام ہے۔ اس پر صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ یہ ایک منصوبے کے تحت انہیں رواں سال فروری میں ہونے والے انتخابات سے روکنے کے لیے کیا […]
سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے بعد حیدر آ باد میں تشدد کرکے گدھے کی ٹانگ توڑ دی گئی

حیدرآباد( اے بی این نیوز ) سانگھڑ میں زمینوں میں اونٹ داخل ہو نے کی ہاداش میں اس کی ٹانگ کاٹنے کے بعد حیدر آباد میں تشدد سے گدھے کی ٹانگ ٹوٹنے کا واقعہ سامنے آگیا۔ ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔ بے تہاشا تشدد سے گدھے کی ٹانگ ٹوٹ گئی، واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ […]
ملک بھر میں فی بوری سیمنٹ کی قیمت کیا ہو گئی ،جانئے

اسلام آباد( اے بی ا ین نیوز ) بجٹ پیش کئے جانے کے بعد جن قیمتوں میں اضافہ ہو ا ان میں ایک سیمنٹ بھی ہے جس کی وجہ سے تعمیرات میںمشکلات پیش آرہی ہیں۔ ہفتہ وار بنیادوں پر سیمنٹ کی خوردہ قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ملک میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط […]
عید الا ضحیٰ کے موقع پر جانور ذبحہ کرتے وقت کن شرعی آداب کا خیال رکھنا ضروری ہے،جانئے

اسلام آباد( اے بی ا ین نیوز ) عید الا ضحیٰ کے حوالے سے علمائے کرامنے کہا ہے کہ جانور ذبح کرتے وقت شرعی آداب کی پابندی کیقربانی کے جانور کی ریڑھ کی ہڈی کو نقصان سے بچائیں۔ علمائے کرام کا کہنا ہے کہ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے موقع پر قربانی کے جانور ذبح کرتے وقت […]
کرم،سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہو گئی

کرم( اے بی این نیوز )بارودی مواد پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئ ۔ خیبرپختونخوا کے ضلع وسطی کرم میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ وسطی کرم میں دھماکے کے مزید 2 زخمی دم توڑ گئے ہیں۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 […]
مری کے جنگلات میں آتشزدگی،آگ تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئی

مری ( اے بی این نیوز )مری کے جنگلات میں بھی آگ بھڑک اٹھی آگ تیزی سے پھیلنا شروع ہو گئی لوکل آبادی بھی جنگلات میں لگی آگ سے بے نیاز ہے، آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔ تیزی سے آگ پھیلنے کی وجہ سے زیادہ نقصان کا خدشہ ہے۔ آمد خبروں کے مطابق علاقہ […]
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آ ج عید منائی جارہی ہے

ریاض ( اے بی این نیوز )سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید منائی جارہی ہے۔ مسجدالحرام اور مسجد نبویﷺ میں نمازعید کے روح پرور اجتماعات ۔ لاکھوں فرزندان اسلام کی شرکت ۔ سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی نماز کا سب سے بڑا اجتماع حرم شریف میں ہوا۔ شیخ الحدیث عبدالرحمان السدیس نے عید کی نماز […]