بلوچستان،کل 870 ارب روپے کے حجم کابجٹ پیش کیا جائے گا

کوئٹہ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے نئے مالی سال کا بجٹ کل پیش ہوگا ۔ بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 21جون شام 4 بجے طلب کر لیا گیا۔ بلوچستان کا کل حجم بجٹ 870 ارب روپے کا ہوگا۔ بجٹ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں کو تر جیح دی جائے گی۔ بجٹ میں تین ہزار نئی […]
نئے بجلی کنکشنز لینے والے ہو جائیں تیار،وفا ق نے ہدف دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موجودہ صارفین کےلیےگھنٹوں لوڈشیڈنگ،لاکھوں نئے بجلی صارفین کا پلان بھی تیار۔ وفاقی حکومت کاایک سال میں17 لاکھ75ہزار643نئےبجلی کنکشنز دینےکاہدف ۔ آئندہ مالی سال 6 ہزار937 نئے دیہات کو بجلی فراہم کرنےکا ہدف مقرر ۔ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال 17 لاکھ 75ہزار 643 نئےبجلی صارفین شامل کرنے کا پلانہے۔ […]
ہمیں حکم دینا اور اس پر عملدرآمد کرانا آتا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں حکم دینا اور اس پر عملدرآمد کرانا آتا ہے۔ مہنگائی میں کمی آرہی ہے۔ کرایوں میں کمی ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز جو ٹھان لیتی ہیں وہ کرکے رہی رہتی ہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیاں دے رہا ہے۔ دھمکیوں کی […]
خیبر پختو نخوا میں لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو، 22 گھنٹے تک بجلی بندش

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبر پختو نخوا میں تاحال لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو۔ 22 گھنٹے تک بجلی بندش معمول۔ شہری علاقوں میں 8 سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ ۔ دیہی علاقوں میں 12 سے 22 گھنٹے بجلی غائب ۔ بجلی کی طویل لوڈشیدنگ سے شہریوں کا جینا محال ۔ کاروباری نظام بھی مفلوج ہو کر […]
اٹک، وکلا کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

اٹک ( اے بی این نیوز )اٹک میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ۔ وکلا کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ حق کیلئے لڑنے والے وکلا کو طاقت کے زور پر دبایانہیں جاسکتا۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا اٹک میں جاں بحق وکلا کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب۔ کہا وکلا کے قتل ہمارے لئے ٹیسٹ […]
الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد ۔ سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ تین رکنی کمیٹی کو بجھوا دیا۔ اٹارنی جنرل سمیت دیگر 9 فریقین کو نوٹس جاری ۔ چیف جسٹس نے ریما رکس میں کہا ۔ پریکٹس اینڈ […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

لارڈ ہل فلوریڈا ( اے بی این نیوز )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بابراعظم 32 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ آئرش ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز بنانے میں کامیاب رہی، پاکستان نے ہدف 19ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ آئرلینڈ کا […]
اسلام آباد سمیت پاکستان بھر کے مختلف شہروں میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات بارے جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر کی مساجد میں 17 جون کو عید الاضحیٰ کی نماز عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی جائے گی۔ اسلام آ بادسمیت ملک بھر کی مساجد میں نماز عید الاضحی کے اوقات درج ذیل ہیں۔ اسلام آباد فیصل مسجد اسلام آباد میں […]
بابر اعظم فلوریڈا میں میچ سے پہلے رات کو کہاں تھے،سب پتہ چل گیا

فلوریڈا ( اے بی این نیوز )بابر اعظم فلوریڈا میں میچ سے ایک رات پہلے میامی میں تھے، ٹیم انتظامیہ نے وضاحت کی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے خلاف میچ سے ایک رات قبل ایک مداح نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ تصویر کھنچوائی اور حیرت کا اظہار کیا کہ میچ صبح […]
T20 ورلڈ کپ ،آئرلینڈ کے 32 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ

لارڈ ہل ( اے بی این نیوز ) T20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کے 32 رنز پر 6 کھلاڑی آؤ ٹ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 36ویں میچ میں پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باؤلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئرلینڈ کے 32 رنز پر 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے ان کو واپز پویلین بھیج دیا۔ […]