اہم خبریں

موٹر سائیکل سواروں کیلئے خوشخبری،ہنڈا 125 بغیر مارک اپ کے حاصل کریں

اسلا م آباد(اے بی این نیوز )پاکستان میں موٹر سائیکل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ہونڈا CG 125 سمیت مشہور دو پہیوں کی قیمتیں روپے کی بحالی اور معیشت میں بہتری کے باوجود ہر وقت بلند رہیں۔ قیمتوں میں بڑے اضافے کے باوجود، ہونڈا 125 فروخت ہونے والی بائیکس میں شامل ہے۔ […]

یہ ٹیکسوں والاناکام بجٹ ہے،بیرسٹرعلی ظفر

اسلام آباد(  اے بی این نیوز      )بیرسٹرعلی ظفرنےسینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہو ئے کہا کہ یہ ٹیکسوں والاناکام بجٹ ہے۔ بجٹ میں ٹیکس منظورہوگئےتوجلدانقلاب آئے۔ وزیرخزانہ تسلیم کرچکےہیں کہ معاشی ترقی سست روی کاشکارہے۔ 3.8ٹریلین روپےکےٹیکس اکٹھاکرنےکی کوئی منطق نہیں۔ اس کابوجھ عام آدمی اورتنخواہ دارطبقےپرآئےگا۔ 8ہزار500بلین روپےکاخسارہ کہاں سےپوراہوگا؟۔ سٹیٹ بینک مزیدپیسہ چھاپےگاتوافراط زربڑھےگا۔ ٹیکسوں […]

وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی ملاقات۔ اس ہو نے والی ملاقات میں مسلم لیگ ن کی طرف سےاسحاق ڈار،ایازصادق شریک ہیں۔ جبکہ پی پی وفدمیں شیری رحمان،خورشید شاہ،راجہ پر ویزاشرف شامل ہیں۔ سیکرٹری خزانہ امداداللہ بوسال بھی وزیراعظم ہاؤس میں موجود ہیں۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ […]

عمر ایوب نےبجٹ کو غیر قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہو ئے قائد حزب اختلاف عمر ایوب نےبجٹ کو غیر قانونی قرار دیدیا، انہوں نے کہا کہ ہم نے الیکشن میں مہم نہیں چلائی لیکن آج بھی پولیس ہمارے پیچھے ہے۔ .عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے وکلاء اور ساتھیوں نے صرف اپنے […]

گورنر کے پی کا ڈی آئی خان میں سی پیک کے قریب نیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنانے کا اعلان

پشاور ( نیوزڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ڈی آئی خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے این او سیز کا حصول جاری ہے، سی پیک کے قریب نیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنائیں گے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان بار کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک […]

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حجاج کو لیکر پہلی پرواز پہنچ گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہلی حج پرواز پہنچ گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہلی حج پرواز نے دوپہر دو بجکر 52 منٹ پر لینڈنگ کی، نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے 273 حجاج اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر آفتاب گیلانی، سی ایس او، اے ایس ایف […]

پاکستان میں اس سال عید الاضحی پر کتنے جانور قربان کیے گئے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ 2024 پر لاکھوں جانوروں کی قربانی کی گئی جبکہ پاکستان میں قربانی کے جانوروں کی تعداد 68 لاکھ کے لگ بھگ ہے۔ ٹینرز ایسوسی ایشن کی جانب سے شیئر کیے گئے ایک اندازے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تین روزہ تہوار کے دوران 6.8 ملین […]

صوبائی دارالحکومت لاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ سروسز شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور فری وائی فائی سروس کے دائرہ کار میں توسیع کر دی گئی۔ پنجاب سیف سٹی اٹھارٹی نے ’’سی ایم مریم نواز فری وائی فائی‘‘ کو 100 پوائنٹس سے بڑھا کر 200 پر ایکٹو کر دیا۔ اس طرح، لاہور کے مزید 100 پوائنٹس پر ’’سی […]

اللہ کے فضل و کرم سے عیدالاضحیٰ پرامن گزری ، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے عیدالاضحیٰ پرامن گذری۔ عید الاضحیٰ پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کئے گئے ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن و امان کو برقرار رکھا۔ وہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے […]

بیشترارکان پارلیمنٹ کےپاس سمگلڈگاڑیاں ہیں،سینیٹرفیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کےاجلاس میں فیصل واوڈاکےانکشافات بیشترارکان پارلیمنٹ کےپاس سمگلڈگاڑیاں ہیں۔ گزشتہ تاریخوں میں نوٹیفکیشن کیاجارہا ہے جوجرم ہے۔ وزیرخزانہ،وزیرصنعت کوکچھ معلوم ہی نہیں ہے۔ ایک پالیسی دی گئی اوربعدمیں تبدیلی کرکےسرمایہ کاری کونقصان پہنچایاگیا۔ ایس آئی ایف سی کی پالیسی کوسبوتاژ کیاجارہا ہے۔ مجھےپتاہےکون کون ملوث ہےنام لینے […]