اہم خبریں

8 فروری انتخابات میں مبینہ دھاندلی الزامات،عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )عمران خان کی 8 فروری انتخابات میں مبینہ دھاندلی الزامات کی درخواست کے حوالے سے عمران خان نے مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کے وکیل حامد خان نے جلد سماعت کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی۔ ، […]

مری اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

مری ( اے بی این نیوز      )مری اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا جس کی وجہ سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا بارش کا علم ہو تے ہی سیاحوں نے ملکہ کو ہسار کی جانب رخ کر لیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ اگلے2یا3 دن […]

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے الائیڈ ہیلتھ سائنسز، فارمیسی پروگرامز کے داخلوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )یو ایچ ایس نے الائیڈ ہیلتھ سائنسز، فارمیسی پروگرامز کے داخلوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے جمعہ کو وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور کی زیر صدارت بورڈ آف سٹڈیز ان الائیڈ ہیلتھ سائنسز اینڈ فارمیسی کا مشترکہ اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کے […]

نظر یہ آ رہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی ایک مخصوص پارٹی کو ہیلپ آؤٹ کرنا چاہ رہا ہے،فیصل چودھری کا دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فیصل چودھری نے دعویٰ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ نظر یہ آ رہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی ایک مخصوص پارٹی کو ہیلپ آؤٹ کرنا چاہ رہا ہے ۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو کر رہے تھے ۔ پروگرام میں ابوذر سلمان […]

مسلم لیگ ن نےجمہوریت کونقصان پہنچانےکی کوشش کی،محمدزبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) سابق گورنر سندھ محمدزبیر نھے کہا ہے کہمسلم لیگ ن کوچھوڑنےکی بہت سی وجوہات تھیں۔ ایک واقعہ نہیں تھا کئی واقعات کےبعدن لیگ کوچھوڑنےکافیصلہ کیا۔ مسلم لیگ ن نےجمہوریت کونقصان پہنچانےکی کوشش کی۔ عدم اعتمادکےبعدسےآج تک ن لیگ نےجوکیا وہ جمہوریت نہیں تھی۔ ن لیگ نےعدم اعتماداس وقت کی […]

بلوچستان کے لوگوں کو ہنر سکھانے کی ضرورت ہے،صدر مملکت

کوئٹہ( اے بی این نیوز       )صدر مملکت آصف زرداری کی زیر صدارت گوادر میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی،وزیر اعلیٰ بلوچستان کی شرکت۔ صدر مملکت کو صوبے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ صدر مملکت آصف زرداری نے […]

پیپلز پارٹی اور حکومت کے مابین مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ،بلاول سخت برہم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )وزیر اعظم ہاوس میں پیپلز پارٹی اور حکمران جماعت کے مابین مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی بلاول بھٹو نے وفاقی بجٹ پر پیپلزپارٹی کو اعتماد میں نہ لینے کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے رکھ دیا۔ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی کو وفاقی بجٹ کے حوالے سے اعتماد میں […]

پیپلزپارٹی کومعلومہےن لیگ کیساتھ کشتی میں جوسوارہوگیاملبہ کاحصہ ہوگا، شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پی ٹی آ ئی کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ گندم سکینڈل سامنےآیااس وقت پیپلزپارٹی نےبات نہیں کی۔ کسانوں کےپاس گندم لگانےکیلئےپیسےنہیں ہیں۔ دبئی لیکس آیاپیپلزپارٹی نےآج تک ایک لفظ نہیں بولا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے […]

راولپنڈی، ملتان، بورےوالا،تلہ گنگ، اوکاڑہ ،چنیوٹ، پاکپتن میں بارش،طوفان، متعدد فیڈرزٹرپ کرگئے

راولپنڈی(اے بی این نیوز     )شہراورگردونواح میں تیزآندھی اورطوفان۔ ملتان شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی بارش کےباعث گرمی کی شدت میں کمی،موسم خوشگوارہوگیا۔ بورےوالامیں شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہو ئی ہے۔ بارش شروع ہوتے ہی متعدد فیڈرزٹرپ کرگئے۔ تلہ گنگ میں شہرمیں تیز ہواؤں کے […]

کوئٹہ میں پنجاب کے 10 سیاحوں کو اغوا کر لیا گیا

زرغون(  اے بی این نیوز     )کوئٹہ میں پنجاب سے 10 افراد کو بندوق کی نوک پر اغوا کر لیا گیا۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پکنک کے مقام سے کم از کم دس افراد کو اغوا کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ واقعہ زرغون کے قریب شعبان میں پیش آیا جہاں مسلح […]