اہم خبریں

بلوچستان کا 850 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا،ملاز مین کیلئے بڑی خوشخبری

کوئٹہ (اے بی این نیوز     )بلوچستان کا 850 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے بجٹ بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا۔بلوچستان کے بجٹ میں گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز شامل ہے، گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں […]

پاکستان میں الیکٹرک کاریں کب آئیں گی،جانئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )BYD اور HUB Power کی ٹیم پاکستان میں الیکٹرک کاریں متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔پاکستان میں الیکٹرک کاریںHUB Power Company Limited اور BYD (Build Your Dreams) کے درمیان شراکت کے اعلان کے ساتھ پاکستان آٹوموٹیو ٹیکنالوجی میں ایک نئے دور کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے، جو چین […]

بے نظیر بھٹو مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں،بلاول بھٹو

لیاری ( اے بی این نیوز    )سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو بھی اپنے والد کی طرح منفرد اور ممتاز شخصیت ہیں ۔1988 کے انتخابات میں کامیابی کے بعد بے نظیر بھٹو مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا 71 واں یوم پیدائش آج منایا […]

سوات میں ہو نے والے قتل کے بارے ا ہم چشم کشا انکشافات

سوات (اے بی این نیوز )سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو گزشتہ روز قتل کردیا گیا تھا نیز مشتعل ہجوم نے تھانے کو بھی آگ لگا دی تھی جس کی وجہ سے 8 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سوات زاہد اللہ خان […]

وزیر داخلہ سے علی امین کی ملاقات، لوڈ شیڈنگ پر تحفظات سامنے رکھ دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر داخلہ محسن نقوی سے وزیر اعلی خیبرپختونخواہ علی امین کی ملاقات۔ وفاقی وزیر توانائی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ نیز ملاقات میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ اور سکرٹری توانائی بھی موجود ۔ وزیراعلی نے لوڈ شیڈنگ پر تحفظات وفاقی وزرا کے سامنے رکھ دئیے۔ وزیر اعلی نے کہا کہ بجلی […]

حکومت میں بیٹھےلوگ قوم کوگمراہ کررہےہیں،سابق صدر مملکت عارف علوی

کراچی ( اے بی این نیوز   )سابق صدرعارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت میں بیٹھےلوگ قوم کوگمراہ کررہےہیں۔ آئین کےدائرہ میں رہ کرسب سےبات کرناچاہتےہیں۔ فارم47والوں کےپاس پاورآف اٹارنی نہیں۔ چاہتےہیں معاملات جمہوریت کےذریعےحل کیےجائیں۔ صدرکےعہدہ پررہتےہوئےکوئی ذاتی کام نہیں کیا۔ مزید پڑھیں : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےچینی وفدکی ملاقات

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےچینی وفدکی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےچینی وفدکی ملاقات۔ اس ہو نے والی ملاقات میں علاقائی امن واستحکام سمیت باہمی د لچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری پرپیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔ آرمی چیف کاچین کیساتھ تزویراتی شراکت داری کےغیرمتزلزل عزم کااعادہ کیا گیا۔ […]

سائبر حملہ آور آدھے سے زیادہ پاس ورڈز کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں کریک کر سکتے ہیں، کیسپرسکی ماہرین

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سائبر حملہ آور آدھے سے زیادہ پاس ورڈز کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں کریک کر سکتے ہیں۔ کیسپرسکی کے ماہرین نے تقریبا بیس کروڑ انگریزی پاس ورڈز کیے محفوظ ہونے پر ایک بڑے پیمانے پر مطالعہ کیا، جن کو انفارمیشن چرانے والے والے سائبر کریمینلز کی جانب […]

پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب کا سیکرٹری جنرل تعینات کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی نے جنوبی پنجاب کا سیکرٹری جنرل تعینات کر دیا ۔ ملک اصغر جویا کو پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کا سیکرٹری جنرل تعینات کر دیا گیا،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے نوٹفیکیشن جاری […]

مقبوضہ کشمیر،ریاستی دہشتگردی اور مودی کے دورے کیخلاف آج مکمل ہڑتال

سری نگر ( اے بی این نیوز    )کل جماعتی حریت کانفرنس کی کال پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ علاقے کے دورے کیخلاف  آج  21 جون بروز جمعہ علاقے میں مکمل ہڑتال کی جاقرہی ہے۔ ہڑتال کا اعلان کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں ایک بیان میں کیا تھا۔ […]